نوازشریف لندن سے وزیر اعظم بننے آئے تھےمگر گیم ہوگئی،محمدمالک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف لندن سے وزیر اعظم بننے آیا تھا مگر گیم ہوگئی،جسکی وجہ سے وہ ناراض توہیں۔نواز شریف مظلومیت کا رونا رو رہے ہیں مگر پنجاب میں جو ان سے ہورہا،یہ کر رہے،سندھ میں جو پیپلزپارٹی سے ہورہا ہے وہ کر رہےہیں ۔

آج بھی بیٹھے بیٹھے سمدہی کا ڈپٹی وزیراعظم گنا کیوں ضروری تھا؟مظلوم یہ نہیں،عوام ہیں۔محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1792247685770080449
کنجی دو لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ایک جس کے پاس پاپولر پاور ہے، ایک جس کے پاس ریئل گنز اور دوسری پاور ہے، دونوں ہی سخت طبیعت کے ہیں، دونوں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، نظر نہیں آتا کہ پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کریں گے، ہر بندہ ہر ایک سے لڑ رہا ہے، محمد مالک

یہ تصادم کابڑاخطرناک ماحول ہے۔ہم تیزی سے خطرناک صورتحال کی طرف بڑھتے جارہےمحمد مالک
https://twitter.com/x/status/1792270280695459890
ان کے پاس عمران کو دینے کیلئے کچھ ہے ہی نہیں، وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ ان کی دی چیز قبول کر لے، عمران پہلے جیل میں ہے، مزید کیا ہو سکتا ہے، ابھی مزید الجھاؤ نظر آتا ہے، مذاکرات میں کیا موسم کی بات کریں گے؟ محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1792216764555887020 https://twitter.com/x/status/1791938429678244243 https://twitter.com/x/status/1792792715668971914
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ کئ شان یہ چور فراڈیا منی لانڈر نطفہ حرام کرپٹ جھوٹا لعنتی جاہل فراڈیا
وڑ گیا اور پوری طرح وڑ گیا
اللہ اکبر
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
ان ہی باتوں سے اللہ کی زات پر ایمان اور پختہ ہوجاتا ہے
Ustaad ji
Jahaan takk main samajhta hoon ki Topi walon ko usay banana hi nahi tha.
Aisa unhon nay sirf dikhaway k liay kiya tha.
Topi walon nay ab Nani ko chunn liya hai. Nawaz aur Haklaa waisay bhi ab old ho chukey hain, to establishment ko naya Mohra chahiay tha jo ki unhein Mariyam ki shakl mein mill gaya.
Sharif nahi to Naani hi sahi.
Aap dekh hi rahay hain ki Zardari aur sharif khandan ko kis tarah establishment use kar rahi hai.