نو مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہوا

anaj1i11h1.jpg

نو مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ۔۔انصار عباسی کی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق نگراں حکومت کی 9 مئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے فسادات کی وجہ سے مسلح افواج سمیت ریاست کے تمام اداروں پر عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا,اب عوام اور مسلح افواج کے درمیان ایک خلیج کا تاثر واضح ہے جس کی وجہ سے فوجیوں کے حوصلے پست ہوئے,ایک ایسے موقع پر جب مسلح افواج دہشت گردی کیخلاف مسلسل جنگ میں مصروف ہیں، باہمی اعتماد کا یہ ٹوٹنا سازگار نہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 9مئی کو 14افراد ہلاک اور 423 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر پولیس والے اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکار تھے۔ مزید برآں، 40؍ سرکاری اور 15؍ نجی عمارتوں کو نقصان پہنچا، اور137؍ سرکاری گاڑیوں سمیت کُل 159 گاڑیاں تباہ ہوئیں یا انہیں نقصان پہنچا۔مظاہروں کی وجہ سے تقریباً 17؍ ارب روپے کا فوری مالی نقصان ہوا۔

رپورٹ کے مطابق س قدر نقصان اور قانون نافذ کرنے والی اداروں کی احتجاج پر قابو پانے میں ناکامی ان کی تیاری اور صلاحیت پر سوال اٹھاتی ہے، لیکن رپورٹ میں فوجی اہلکاروں کی تعریف کی گئی ہے کہ فسادیوں کے حملوں پر اُس نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق فوجی اہلکاروں نے مشکل اور ایسے حالات میں بہتر رویے کا مظاہرہ کیا جب ان کی اپنی جان کو خطرات لاحق تھے۔ فوج نے بھرپور حملہ کرنے والوں کے حوالے سے بھی غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کیا۔ فوجیوں کو خطرات بے اثر کرنے کیلئے تربیت دی جاتی ہے، شہریوں کی جان و مال کی فکر کی وجہ سے تحمل کا مظاہرہ کیا۔

فوج کی طرف سے جو تحمل کا مظاہرہ کیا گیا اس سے کئی جانیں بچ گئیں اور تشدد کو بڑھنے سے روکا جا سکا۔ تحمل کا مظاہرہ نہ کیا جاتا تو انسانی جانوں کا غیر معمولی نقصان ہوتا جو مشکل صورتحال کو بدتر بنا دیتا۔

رپورٹ میں قانون نافذ کرنے والے سویلین اداروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے بھی درست رویے کا اظہار کیا اور اس وقت اسی رویے کی اشد ضرورت تھی، تاہم صوبائی حکومتوں کی جانب سے موثر رابطہ کاری کی عدم موجودگی باعث تشویش ہے۔

اسی طرح ان واقعات نے مسلح افواج کے اہلکاروں کے حوصلے اور نظم و ضبط کو بری طرح مجروح کیا۔ ایسی کوششیں خطرناک اور پاکستان کے تحفظ اور مفاد کیلئے نقصان دہ ہیں اور اس سے ایک ایسی 6بحث کی گنجائش پیدا ہوجائے گی جس کی ضرورت نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا بالخصوص فوجی تنصیبات بشمول راولپنڈی میں جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی، کئی شہروں میں آئی ایس آئی کے دفاتر، بنوں چھاؤنی، لاہور میں جناح ہاؤس وغیرہ، چک درہ اور تیمر گرہ میں ایف سی کے قلعے اور کور کمانڈر کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ میں جو سفارشات پیش کی گئی ہیں اُن میں زور دیا گیا ہے کہ ’’قومی مفاہمت کی اشد ضرورت ہے۔ غیر ذمہ دارانہ سیاست کی وجہ سے معاشرہ پولرائز ہو چکا ہے۔ اب ذمہ دارانہ سیاست کے ذریعے معاشرے کو ڈی پولرائز کرنا ہوگا اور یہ کام آئندہ پارلیمنٹ کو موثر بنا کر کیا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ کو ایماندارانہ اور باوقار بحث کیلئے ایک فورم کے طور پر کام کرنا چاہئے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قابل احترام ورکنگ ریلیشن شپ مستقبل میں برداشت اور امید کو متحرک کرے گی۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

منافقِ اعلی صاب! عوام کا اعتماد نو مئی نہیں بلکہ مسلح افواج کی حرکتوں، اینٹی عوام پالیسیوں، نہتے عوام پر چھتر سال ظلم کرنے پر اور انکی مسلسل تذلیل کرنے پر ختم ہوا ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
Niazi's politics revolves around his self. Niazi believes in solo flight. As long as he is PTI chairman he will not allow his party to sit with others. And until or unless the country's political leadership sits at the table, neither the role of the establishment will diminish nor the state will progress. Therefore I repeatedly feel the need for cleaning the filth called PTI from the political spectrum once and for all.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن رپورٹ میں فوجی اہلکاروں کی تعریف کی گئی ہے کہ فسادیوں کے حملوں پر اُس نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔

Bahawalnagar mein tahumal ka muzahira kion na hua??? aik sepoy kay liey poorey police station or sub police walo ko phainta lagaya gia, lakin jub Corpse commander house ko kion na bachaya gia, GHQ ko kion na bachaya gia, kia Corpse commander house, PAF Base, GHQ ye sub aik sepoy se bhi kum qeemat/ahmiyat rakhtey hain, maqsad sirf PTI ko phansana tha, ziada cheezein pahley se tor/phor kar kay rakhi gai thein, kabhi independent inquiry hui to sabit ho jay ga keh agencies ka apna kaam tha, lakin hazaro begunaho ko jail mein daal dia gia, darjano logo ko goli maar di gai jin ka aaj tuk media pe name bhi nahi aaney dia gia, ye jo itney qatal huey hain un kay qatalo ko bachaya jaa raha hay or PTI ko phansaya jaa raha hay. Awaam ab establishment/Army se nafrat karney lagi hay, awaam kay dilo mein Fouj ki bilkul koi izzat nahi rahi, or ye sub kuch inho ne khud kia hay, aik andazey kay mutabiq 70000-80000 logo ko arrest kia gia tha to in ko arrest kar kay sharbat to nahi pliaya gia hoga zahir maara-peeta gia hoga to wo sub or un kay family waley or un ki ainda aaney wali naslein bhi fouj se nafrat karti rahein gi, jitni gaali or bura-bhala aaj fouj ko kia jaa raha hay aisa Pakistan ki tareekh mein kabhi nahi hua, establishment pechey nahi hat rahi or is nafrat ko or ziada barha rahi hay
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
anaj1i11h1.jpg

نو مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ۔۔انصار عباسی کی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں

انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق نگراں حکومت کی 9 مئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے فسادات کی وجہ سے مسلح افواج سمیت ریاست کے تمام اداروں پر عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا,اب عوام اور مسلح افواج کے درمیان ایک خلیج کا تاثر واضح ہے جس کی وجہ سے فوجیوں کے حوصلے پست ہوئے,ایک ایسے موقع پر جب مسلح افواج دہشت گردی کیخلاف مسلسل جنگ میں مصروف ہیں، باہمی اعتماد کا یہ ٹوٹنا سازگار نہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 9مئی کو 14افراد ہلاک اور 423 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر پولیس والے اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکار تھے۔ مزید برآں، 40؍ سرکاری اور 15؍ نجی عمارتوں کو نقصان پہنچا، اور137؍ سرکاری گاڑیوں سمیت کُل 159 گاڑیاں تباہ ہوئیں یا انہیں نقصان پہنچا۔مظاہروں کی وجہ سے تقریباً 17؍ ارب روپے کا فوری مالی نقصان ہوا۔

رپورٹ کے مطابق س قدر نقصان اور قانون نافذ کرنے والی اداروں کی احتجاج پر قابو پانے میں ناکامی ان کی تیاری اور صلاحیت پر سوال اٹھاتی ہے، لیکن رپورٹ میں فوجی اہلکاروں کی تعریف کی گئی ہے کہ فسادیوں کے حملوں پر اُس نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق فوجی اہلکاروں نے مشکل اور ایسے حالات میں بہتر رویے کا مظاہرہ کیا جب ان کی اپنی جان کو خطرات لاحق تھے۔ فوج نے بھرپور حملہ کرنے والوں کے حوالے سے بھی غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کیا۔ فوجیوں کو خطرات بے اثر کرنے کیلئے تربیت دی جاتی ہے، شہریوں کی جان و مال کی فکر کی وجہ سے تحمل کا مظاہرہ کیا۔

فوج کی طرف سے جو تحمل کا مظاہرہ کیا گیا اس سے کئی جانیں بچ گئیں اور تشدد کو بڑھنے سے روکا جا سکا۔ تحمل کا مظاہرہ نہ کیا جاتا تو انسانی جانوں کا غیر معمولی نقصان ہوتا جو مشکل صورتحال کو بدتر بنا دیتا۔

رپورٹ میں قانون نافذ کرنے والے سویلین اداروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے بھی درست رویے کا اظہار کیا اور اس وقت اسی رویے کی اشد ضرورت تھی، تاہم صوبائی حکومتوں کی جانب سے موثر رابطہ کاری کی عدم موجودگی باعث تشویش ہے۔

اسی طرح ان واقعات نے مسلح افواج کے اہلکاروں کے حوصلے اور نظم و ضبط کو بری طرح مجروح کیا۔ ایسی کوششیں خطرناک اور پاکستان کے تحفظ اور مفاد کیلئے نقصان دہ ہیں اور اس سے ایک ایسی 6بحث کی گنجائش پیدا ہوجائے گی جس کی ضرورت نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا بالخصوص فوجی تنصیبات بشمول راولپنڈی میں جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی، کئی شہروں میں آئی ایس آئی کے دفاتر، بنوں چھاؤنی، لاہور میں جناح ہاؤس وغیرہ، چک درہ اور تیمر گرہ میں ایف سی کے قلعے اور کور کمانڈر کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ میں جو سفارشات پیش کی گئی ہیں اُن میں زور دیا گیا ہے کہ ’’قومی مفاہمت کی اشد ضرورت ہے۔ غیر ذمہ دارانہ سیاست کی وجہ سے معاشرہ پولرائز ہو چکا ہے۔ اب ذمہ دارانہ سیاست کے ذریعے معاشرے کو ڈی پولرائز کرنا ہوگا اور یہ کام آئندہ پارلیمنٹ کو موثر بنا کر کیا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ کو ایماندارانہ اور باوقار بحث کیلئے ایک فورم کے طور پر کام کرنا چاہئے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قابل احترام ورکنگ ریلیشن شپ مستقبل میں برداشت اور امید کو متحرک کرے گی۔

بے غیرت منافق یہ 9 مئی 2023 کو نہیں 9 اپریل 2022 کو ہی ہوگیا تھا۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Niazi's politics revolves around his self. Niazi believes in solo flight. As long as he is PTI chairman he will not allow his party to sit with others. And until or unless the country's political leadership sits at the table, neither the role of the establishment will diminish nor the state will progress. Therefore I repeatedly feel the need for cleaning the filth called PTI from the political spectrum once and for all.
Army dog 🐕 🥾 👅
PTI is Imran Khan, Imran Khan is PTI.