پاکستان نے آئی ایم ایف کو 300 ارب بچانے کا پلان دیدیا۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1792465671844192556
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 300 ارب بچانے کا پلان دیدیا۔

وفاقی حکومت نئی یونیورسٹی نہیں بنائے گی۔صوبائی حکومتیں اپنے ماتحت آنے والی یونیورسٹیوں کی خود فنڈنگ کریں گی۔

ارکان اسمبلی کو ترقیاتی اسکیمیں نہیں ملیں گی۔آئندہ مالی سال میں ارکان اسمبلی کی ترقیاتی سکیموں میں مکمل پابندی ہوگی۔

صوبوں کے منصوبوں میں تعاون نہیں کیا جائے گا۔ وفاق صوبوں کے تعاون سے جاری منصوبوں میں فنڈنگ نہیں کرے گی۔

وفاقی وزارتوں کی طرف سے نئی گاڑیاں خریدنے پر مکمل پابندی رہے گی۔

ایک سال سے خالی گریڈ ایک سے 16 تک کی پوسٹ ختم

ڈیفنس اور پولیس کے علاوہ تمام نئی بھرتیوں کی پنشن سکیم بدلنے کا اعلان

https://twitter.com/x/status/1792432911993438635 https://twitter.com/x/status/1792515426305380565 https://twitter.com/x/status/1792722610775556292
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 300 ارب بچانے کا پلان دیدیا۔

وفاقی حکومت نئی یونیورسٹی نہیں بنائے گی۔صوبائی حکومتیں اپنے ماتحت آنے والی یونیورسٹیوں کی خود فنڈنگ کریں گی۔

ارکان اسمبلی کو ترقیاتی اسکیمیں نہیں ملیں گی۔آئندہ مالی سال میں ارکان اسمبلی کی ترقیاتی سکیموں میں مکمل پابندی ہوگی۔

صوبوں کے منصوبوں میں تعاون نہیں کیا جائے گا۔ وفاق صوبوں کے تعاون سے جاری منصوبوں میں فنڈنگ نہیں کرے گی۔

وفاقی وزارتوں کی طرف سے نئی گاڑیاں خریدنے پر مکمل پابندی رہے گی۔

ایک سال سے خالی گریڈ ایک سے 16 تک کی پوسٹ ختم

ڈیفنس اور پولیس کے علاوہ تمام نئی بھرتیوں کی پنشن سکیم بدلنے کا اعلان

https://twitter.com/x/status/1792432911993438635
آئی ایم ایف خود نگرانی کر لے تو کر لے ورنہ دو نمبر کی حکومت دو نمبری سے بعض نہیں آئے گی