پراپرٹی لیکس میں پی ٹی آئی کےکسی فرد کا ذکر نہیں، یہ پراپیگنڈہ مہم ہے،واوڈا

vawdaonndunbbiaileaks.png

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پراپرٹی لیکس ایک پراپیگنڈہ مہم ہے، اس میں پی ٹی آئی کے کسی فرد کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پراپرٹی لیکس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے، اس میں ایک مخصوص طبقے کو نتھی کیا جارہا ہے، سب کو پراپرٹی لیکس میں نتھی کرکے ایک ڈوزیئر جاری کیا جارہا ہے، یہ ایک پراپیگنڈہ مہم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کی فہرست میں ایسے لوگوں کا نام بھی شامل ہے جو بہت ایماندار ہیں، دبئی میں پراپرٹی بنانا جائز ہے یا ناجائز؟ ان لیکس میں سب پر ناجائز کا ٹھپہ لگادیا گیا ہے، دبئی لیکس میں میرا نام بھی شامل ہے تو میں یہ کیوں بتاؤں کہ میری جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1790409818265489648
فیصل واوڈا نے کہا کہ کھیل تو ابھی شروع ہو اہے میں پہلے سے بتا کر مزاہ خراب کیوں کروں؟ اس معاملے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے، کسی پی ٹی آئی کے فرد کا ان لیکس میں ذکر نہیں ہے، آزاد کشمیر کا ایشو کھڑاہوتا ہے اور اچانک یہ لیکس سامنے آجاتی ہیں، دبئی ہمارا دوست ملک ہے وہاں سرمایہ کاری متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کا امکان پیدا ہوتا ہے ایسی لیکس آجاتی ہیں۔

خیال رہے کہ دبئی میں تقریبا400 ارب ڈالرز کی غیر ملکیوں کی جائیدادوں کاانکشاف ہوا ہے،جن میں سے پاکستانیوں کی جائیدادوں کی مالیت 11ارب ڈالر بتائی جارہی ہے، اس رپورٹ کو پراپرٹی لیکس کا نام دیا جارہا ہےجس میں دنیا بھر کی کئی سیاسی شخصیات، سرکاری افسران و کاروباری شخصیات شامل ہیں، دبئی میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی دوسرے نمبر پر ہیں، جن میں آصف علی زرداری، پرویز مشرف، شوکت عزیز سمیت سرکاری افسران، سفارتکار اور سائنسدانوں کے نام بھی شامل ہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی دُبئی پراپرٹی لیکس میں شامل۔۔۔

یعنی نہتی عوام پر گولیاں ایسے ہی نہیں چل رہی تھیں

GNjjtKkXgAAVOoz
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The fact that this barking dog of the rogue army is immediately on a news channel trying to play down the Dubai leaks means the corrupt Generals and their partners in crime have been caught with their pants down. He thinks Pakistani's are stupid.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh iss liyae bhoonk raha hai kiyun ke iss ke Generals baapoon ka naam aa gaya hai saamney.