چائنہ میں ایک لڑکی ڈسپلے پر لگے آئی فون کی تار توڑ کر چرا لے گئی

12iphonechoriririr.jpg

میرا فون چوری ہو چکا ہے نیا فون مہنگا ہونے کے باعث میں نے چرانے کا فیصلہ کیا: گرفتار لڑکی کا بیان

چائنہ کے جنوبی مشرقی صوبے فوجیان میں ایک لڑکی تار دانتوں سے کاٹ کر ڈسپلے پر رکھا آئی فون چرا کر لے اڑی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنہ کے صوبے فیوجیان میں ایک لڑکی نے آئی فون جسے ڈسپلے پر اینٹی تھیفٹ تار سے باندھ کر رکھا گیا تھا اسے دانتوں سے کاٹ کر 960 ڈالر (79 ہزار 414 روپے) مالیت کا قیمتی فون لے کر فرار ہو گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد اس لڑکی کو جلد ہی گرفتار کر لیا۔

سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ "چائی" نامی ایک لڑکی کچھ خریدنے کے لیے آئی فون کے شوروم میں داخل ہوتی ہے اور کچھ دیر آئی فون کا جائزہ لینے کے بعد اس نے آئی فون سے لگی ہوئی اینٹی تھیفٹ تار کو دانتوں سے کافی دیر تک کاٹتی رہی۔ آئی فون سے لگی اینٹی تھیفٹ تار بار بار دانتوں سے کاٹنے کے بعد ٹوٹ گئی اور فون تار سے علیحدہ ہو گیا۔

لڑکی نے آئی فون اینٹی تھیفٹ تار سے الگ ہونے کے بعد اطمینان سے اپنے بیگ میں رکھ لیا اور تیز تیز قدم اٹھاتی ہوئی شوروم سے باہر نکل گیا۔ سٹور منیجر نے میڈیا کو بتایا کہ اس لڑکی کی موجودگی میں شوروم میں موجود الارم بھی بجا تھا لیکن سٹاف نے شوروم کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ کچھ نہیں ہوا۔ بعدازاں کچھ وقت گزرنے کے بعد دانتوں سے چبائے گئے ٹوٹے ہوئے اینٹی تھیفٹ تار کو دیکھنے پر پولیس کو بلایا گیا۔

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی شوروم میں داخل ہونے کے بعد متعدد چیزوں کو چیک کرتی ہے اور ایسے ظاہر کرتی ہے کہ وہ فون خریدنا چاہتی ہے۔ لڑکی نے گرفتار ہونے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ میرا فون چوری ہو چکا ہے جس کے بعد مجھے اپنے لیے نیا فون چاہیے تھا لیکن انتہائی مہنگا ہونے کے باعث میں نے اسے چرانے کا فیصلہ کر لیا۔

واضح رہے کہ کسی میں موبائل فونز کے شوروم میں ڈسپلے پر سمارٹ فون، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹس عوام کے خریدنے سے پہلے چیک کرنے کیلئے رکھے جاتے ہیں اور چوری ہونے سے بچانے کیلئے مضبوط اینٹی تھیفٹ تار سے باندھ کر رکھا جاتا ہے۔ عام حالات میں فون کو چرانا انتہائی مشکل ہوتا ہے لیکن لڑکی نے اینٹی تھیفٹ تار کو اپنے دانتوں سے ہی توڑ لیا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ضرور کسی پاکستانی پٹواری سے جان پہچان رکھنے والی ہو گی . اور کچھ سیکھا نہ سیکھا لیکن پٹواریوں اور انکے ابو کا خاندانی فن اس سے ضرور سیکھ لیا
 
Storm

MPA (400+ posts)
12iphonechoriririr.jpg

میرا فون چوری ہو چکا ہے نیا فون مہنگا ہونے کے باعث میں نے چرانے کا فیصلہ کیا: گرفتار لڑکی کا بیان

چائنہ کے جنوبی مشرقی صوبے فوجیان میں ایک لڑکی تار دانتوں سے کاٹ کر ڈسپلے پر رکھا آئی فون چرا کر لے اڑی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنہ کے صوبے فیوجیان میں ایک لڑکی نے آئی فون جسے ڈسپلے پر اینٹی تھیفٹ تار سے باندھ کر رکھا گیا تھا اسے دانتوں سے کاٹ کر 960 ڈالر (79 ہزار 414 روپے) مالیت کا قیمتی فون لے کر فرار ہو گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد اس لڑکی کو جلد ہی گرفتار کر لیا۔

سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ "چائی" نامی ایک لڑکی کچھ خریدنے کے لیے آئی فون کے شوروم میں داخل ہوتی ہے اور کچھ دیر آئی فون کا جائزہ لینے کے بعد اس نے آئی فون سے لگی ہوئی اینٹی تھیفٹ تار کو دانتوں سے کافی دیر تک کاٹتی رہی۔ آئی فون سے لگی اینٹی تھیفٹ تار بار بار دانتوں سے کاٹنے کے بعد ٹوٹ گئی اور فون تار سے علیحدہ ہو گیا۔

لڑکی نے آئی فون اینٹی تھیفٹ تار سے الگ ہونے کے بعد اطمینان سے اپنے بیگ میں رکھ لیا اور تیز تیز قدم اٹھاتی ہوئی شوروم سے باہر نکل گیا۔ سٹور منیجر نے میڈیا کو بتایا کہ اس لڑکی کی موجودگی میں شوروم میں موجود الارم بھی بجا تھا لیکن سٹاف نے شوروم کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ کچھ نہیں ہوا۔ بعدازاں کچھ وقت گزرنے کے بعد دانتوں سے چبائے گئے ٹوٹے ہوئے اینٹی تھیفٹ تار کو دیکھنے پر پولیس کو بلایا گیا۔

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی شوروم میں داخل ہونے کے بعد متعدد چیزوں کو چیک کرتی ہے اور ایسے ظاہر کرتی ہے کہ وہ فون خریدنا چاہتی ہے۔ لڑکی نے گرفتار ہونے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ میرا فون چوری ہو چکا ہے جس کے بعد مجھے اپنے لیے نیا فون چاہیے تھا لیکن انتہائی مہنگا ہونے کے باعث میں نے اسے چرانے کا فیصلہ کر لیا۔

واضح رہے کہ کسی میں موبائل فونز کے شوروم میں ڈسپلے پر سمارٹ فون، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹس عوام کے خریدنے سے پہلے چیک کرنے کیلئے رکھے جاتے ہیں اور چوری ہونے سے بچانے کیلئے مضبوط اینٹی تھیفٹ تار سے باندھ کر رکھا جاتا ہے۔ عام حالات میں فون کو چرانا انتہائی مشکل ہوتا ہے لیکن لڑکی نے اینٹی تھیفٹ تار کو اپنے دانتوں سے ہی توڑ لیا۔
China ki maryam qatri
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)

Dollar 82 rupee ka kab se ho gaya?
960 dollar to 294551 rupee bante hain