ہجرت کا فارمولہ

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت خان صاحب اپنی اور عوام کی آسانی کیلئے معاہدہ کر کے باہر چلے جائیں۔ لوگوں کو بس ایک بات بتائیں کہ میں نے ورکروں کی سختی کی خاطر ملک چھوڑا ہے اور الیکشن سے ۱۰ دن پہلے تک اچھے بچے بن جائیں اس کے بعد سیدھا حافظ سے شروع ہو کر ایوب تک سب کی دن میں دس بار مرمت کریں ۔ الیکشن جیت کر سب بے ہودہ کیسز کو ختم کروائیں اور شاندار طریقے سے واپس آئیں ۔

یہاں شاید سب سے ضروری بات یہ ہو گی کہ ٹکٹیں جن کو دیں ان سے ٹکٹ کے ساتھ ایک پیپر بیان کے طور پر بھی سائن کرا لیں کہ پارٹی سے ووٹنگ کے وقت غداری استعفی کے برابر ہو گا۔

انشاللہ اس کے اچھے نتائج ہوں

اس بدمعاش کمپنی کو جان دینے سے دھوکہ دینا سب کے مفاد میں ہے

الیکشن میں حصہ تب ہی لینے دیا جائے گا جب خان ڈیل کرے گا کمپنی کو لگے گا ہم نے اس کو بھی کانہ کر لیا

جیسے میں نے کہا کہ سب شرتیں کمپنی کی مان کر نکل جائے اور پھر الیکشن کے لیے کمپنی ایزی ہو جائے گی

پارٹی کے نمائیندوں کے الیکشن کے کاغذات منظور ہونے کے بعد خان کمپنی کو تختے پر چاڑھ لے وہ وقت ایسا ہو گا کہ کمپنی کچھ زیادہ نہیں کر پائے گی

جیت کے بعد بہت کچھ آسان ہو گا حافظ بس پھر کوئی مارشل لا ہی کر سکے گا

لیکن اگر خدانخواستہ جیل میں جان سے گئے تو کوئی فائدہ نہیں ۔

ذرا ہجرت مدینہ کو دیکھیں اللہ اپنے محبوب ؑﷺ کو مکہ والوں کی قتل کی سازش سے بچا کر لے گئے۔ اس لیے لیڈر کی جان عزیز ہوتی ہے وہ بچ جائے تو راستے بہت نکل آتے ہیں
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
F9OlIIZacAAJl62