یادیں، captionistan..(5)

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

2 وڈا چوھدری(captionistan)(4)

نا جانے گُجر کی جُدائی کا رنج تھا یا ٹھکانہ بدلنے کا اثر گجر کی گائے نے چارہ کھانہ کم کر دیا تھا،
اس کا اثر دودھ پر بھی پڑا،

دوسری طرف گجر بھی گائے کی یاد میں ٹھنڈی آہیں بھرتے ہوے سوچ رہا تھا کہ ایک مریل اور منحوس گھوڑے کو بچاتے ہوئے اپنی پیاری اورمقدس گائے قربان کردی، اب اس گھوڑے کا کرے تو کیا کرے،کیوں کہ کسی کام کاج کا بھی وہ نہ تھا،

وطن عزیز میں گدھوں کےچمڑے اور گوشت کا کاروباراپنے عروج پر دیکھ کر گجر نے ایک بار اس کا بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی اور ماکا قسائ کے ہاتھوں اس گھوڑے کا سودا کردینا چاہا مگر ناکام رہا تھا، ایک تو گھوڑے کی صحت اوپر سے خریدار نے یہ کہہ کر منع کردیا تھا کہ ہم نے ابھی اتنی ترقی نہی کی کہ گھوڑوں پہ آجائیں، پہلے گدھوں میں تجربہ کار ہونے دو۔

نکے چوھدری کو ماکا سے بات اگلوانے کے لیے اس کی چمڑی نہی اُدھیڑنی پڑی، کیوں کہ ماکا دو ٹھڈوں کی مار تھا،

اچھا تو یہ کہانیاں چل رہی ہیں،
ارے میں کس مرض کی دوا ہوں، بڑے بولے ہو پا جی،مجھ سے کہا ہوتا، ایک سے ایک گُر سکھا دیتا،
نکا روداد سننے کے بعد دل میں سوچھتے ہوئے مُسکُرایا

نکے کو وہ وقت یاد آیا جب ابا جی حیات تھے اور اپنے لوہے کی بھٹی چلایا کر تے تھے،کہ ایک دن پنڈ کے سابق سربراہ چوھدری ضیاٗالدین ابا جی کے پاس آئے اور اپنے کام میں ہاتھ بٹانے کے لئےنکے کو ابا جی سے مانگا،

نھیں چوھدری جی یہ میرے بڑے کام کا ہے، آپ بھولےکو لے جائیں، کم بخت مفت کی روٹیاں توڑتا ہے،
ابا جی نے جواب دیا تھا،

وہ بھی کیا دن تھے جب صرف دھوتی میں پنڈ کی گلیوں میں گھومتے تھے،دھوتی وہ بھی ہفتوں کی میلی، آہ۔۔۔۔۔

نکا انہی سوچوں میں گھم تھا کہ باہر
کچھ آہٹ ہوئی۔

جاری ہے۔۔

2 yadainیادیں۔ captionistan (6)

Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ضرور "شیفے" لوھار کی بات کر ھو جو گاؤں میں لوگوں سے لوھا چرا کر اپنی بھٹّی میں پگھلا کر درانتی اور بیلچے بنا کر اُنہی لوگوں کو بیچ دیتا تھا

آجکل اُس کا بیٹا "نواجہ لوھار" گاؤں کا چودھری بن بیٹھا ھے، یہ سب چودھری ضیاالدین کی تربیت کا اثر ھے کہ نواجہ "لوھار" سے "چودھری نواز" بن گئے
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ضرور "شیفے" لوھار کی بات کر ھو جو گاؤں میں لوگوں سے لوھا چرا کر اپنی بھٹّی میں پگھلا کر درانتی اور بیلچے بنا کر "اُنہی" لوگوں کو بیچ دیتا تھا

:lol::lol:
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ضرور "شیفے" لوھار کی بات کر ھو جو گاؤں میں لوگوں سے لوھا چرا کر اپنی بھٹّی میں پگھلا کر درانتی اور بیلچے بنا کر اُنہی لوگوں کو بیچ دیتا تھا

آجکل اُس کا بیٹا "نواجہ لوھار" گاؤں کا چودھری بن بیٹھا ھے، یہ سب چودھری ضیاالدین کی تربیت کا اثر ھے کہ نواجہ "لوھار" سے "چودھری نواز" بن گئے

aur may aik lohar ko jantha hoon jo logo say pesay lay k un ko metro banwatha hay aur sara apna loha bekwatha hay....

lohay ki zeyadthee ki waja say gardano may bhi loha aagaya hay...

ab sunnay may aaraha hay k
real wadda chudree wohee sarya un ki gardano say nikal kar kahi aur gusana chahtha hay....:lol:
 
Last edited:

Exnooni

Minister (2k+ posts)

وطن عزیز میں گدھوں کےچمڑے اور گوشت کا کاروباراپنے عروج پر دیکھ کر گجر نے ایک بار اس کا بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی. لیکن گاۓ اور گھوڑے کی مت بجانے کے بعد بھی گجر کو سکون نہیں آیا

جانس اپ نے تو سارے پچو، گامو کو رول ڈانس کروا رہے ہیں. چکرا جاینگے ظالم نہ کریں
:lol:
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
واہ جی واہ آج تو تم نے ایک تاریخی سانحہ جو ضیا کے دور میں ہوا اسے بڑےاحسن طریقے سے دوبارہ بیان کیا۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

وطن عزیز میں گدھوں کےچمڑے اور گوشت کا کاروباراپنے عروج پر دیکھ کر گجر نے ایک بار اس کا بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی. لیکن گاۓ اور گھوڑے کی مت بجانے کے بعد بھی گجر کو سکون نہیں آیا

جانس اپ نے تو سارے پچو، گامو کو رول ڈانس کروا رہے ہیں. چکرا جاینگے ظالم نہ کریں
:lol:

nahi Dr . sahib main tho aik pind ki kahanee bayan kar raha hoon...jo k bohuth aunch neech say bharee hay...

baqi yeh tho samajnay walay par hay k woh kya samjhay....
(bigsmile)
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
nahi Dr . sahib main tho aik pind ki kahanee bayan kar raha hoon...jo k bohuth aunch neech say bharee hay...

baqi yeh tho samajnay walay par hay k woh kya samjhay....
(bigsmile)

وہی تو میں بتا رہا ہوں. محلفن پتا نہیں کہاں کہاں سے کیا کیا جوڑ جاتے ہیں
کیا کرکٹر پائیں ہیں. پنڈ میں تو مزے ہی مزے ہیں
کہیں گجر کوئی مقدس گاۓ کی پڑی ھے کبھی گوڑے کے پیچھے بھاگتا ھے
کیا زندگی ہے بیچارے کی
:lol:
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
وہی تو میں بتا رہا ہوں. محلفن پتا نہیں کہاں کہاں سے کیا کیا جوڑ جاتے ہیں
کیا کرکٹر پائیں ہیں. پنڈ میں تو مزے ہی مزے ہیں
کہیں گجر کوئی مقدس گاۓ کی پڑی ھے کبھی گوڑے کے پیچھے بھاگتا ھے
کیا زندگی ہے بیچارے کی
:lol:

:lol::lol:

abhi aagay aagay dekheyeh ...kya thamasha hotha hay....(bigsmile)
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
اتنی میتھی میتھی آج کل اپنا لوہا کم اور دلالی معنے کمیشن مین رقمین اکھتی کرنے مین مگن ہین جانی جی شا گیا این چک کے رکھ اے پتواری مج کھوتے جچر دیان پوچھلان نون کُما کُما تائم پاس کری جاندے نین
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی میتھی میتھی آج کل اپنا لوہا کم اور دلالی معنے کمیشن مین رقمین اکھتی کرنے مین مگن ہین جانی جی شا گیا این چک کے رکھ اے پتواری مج کھوتے جچر دیان پوچھلان نون کُما کُما تائم پاس کری جاندے نین

:lol::lol:.....bilkul janab
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
aap chudri zia ki bath kar rahay ho na....(bigsmile)

ہاں بظاہر کہانی کے اس حصے میں فٹ نہیں تھا۔لیکن تم نے بڑے لکھاری کی طرح نکے چوہدری کی سوچ
میں بیان کیا جو کے اچھا لگا

دوسری گزارش ایڈ من سےہے کے اس تھریڈ کو سٹک کیا جاۓ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ پڑھ سکیں