Case # 01
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد ، عدالت نے عمران خان کی لیگل ٹیم کو گواہوں پر جرح کرنے سے بھی یہ کہہ کر روک دی کہ آپ نے عدم اعتماد کر دیا ہے عدالت نے سرکاری وکلا کو جرح کرنے کی ہدایت کی ، کمیونٹی ہال کی بجائے عدالت جیل میں کسی اور جگہ لیجائی گئی ہے جہاں پر اس وقت بھی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے سرکاری وکلا جرح کر رہے ہیں اس میں جرح آج مکمل ہونے اور کل 342 کا بیان ہونے حتمی دلائل اور جلد فیصلہ ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے
Case # 02
Case # 03
Case # 03
مطلب حافظ میٹرک فیل ایک اور چول مار کر خان کا ووٹ بڑھانے جا رہا ہے