Nawaz Sharif Will Leave Pakistan in Next 48 Hours

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کا انصاف نرالہ ہے یہاں کریمنل کو چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی من مانی کرے
پاکستانی عدالتی احتساب کا نظام کتنا ناقص ہے کہ چور حکمران ،سیاست دان اور بیوروکریسی انکے سامنے
پاکستان کی دولت لوٹ کر ہضام کر جاتے ہیں اور یہ کوئی اسے اقدام نہیں کرتے کہ پاکستان کی دولت کو بچائیں بلکہ ایسا لگتا ہے کے ڈاکووں کوفیسیلیٹیٹ کیا جاتا ہے کہ آرام سے لوٹ کرنکل جائیں
اس سے تو سعودی نظام بہت اچھا ہے کہ بادشاہت ہے اور شاہزادے بھی قانون کی گرفت میں آتے ہیں اور ان کے سر کٹتے ہیں