یہ ہوتے ہیں اصل پالتو نسل در نسل غلام ۔ ان سلمان غنی جیسے بےغیرت پالتو لوگوں کی وجہ سے صحافت تباہ ہے
دونوں ہاتھ باندھے جس طرح 3 نسلوں کے پیچھے کھڑے ہو کر مسکرا رہے ہیں، واپس آکر ٹی وی سکرین پہ پھیپھڑوں کا زور لگا کر ضرور بتائیں گے کہ میاں صاحب کیوں پاکستان کی ضرورت ہیں۔
کچھ لوگوں کی صرف یہ ضرورت ہیں کہ انکی اچھی قیمت لگ جائے. خریدار کون ہیں یہ انکے لیے اہم نہیں ہیں. سلمان غنی ایسے چنیدہ لوگوں میں سے ایک ہیں . کل کو شاہی محلہ کا کوئی خریدار انکو اچھی قیمت میں خرید لے تو یہ طوائف کے پیشے کی روحانیت پر بیان فرمائیں گے
On 25 May 2021, siasat.pk did a piece on this filth when he was accused of grabbing land from an overseas Pakistani woman. No wonder he's so attracted towards Nawaz Sharif.