سپریم کورٹ:سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دئیے جانے کےفیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی بنچ میں شامل نہیں،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ 8 مئی کو سماعت کرینگے

https://twitter.com/x/status/1786273500719882719
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Mansoor Ali Shah Sahab ..... samjho Isa hi hain.

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ ہائی کورٹس کے جج بننے سے پہلے ایک ہی چیمبر سے وکالت کرتے تھے اور دونوں دیرینہ دوست ہیں . الیکشن کے حوالے سے جس ظلم کا سامنا درخواست گزار پارٹی کو کرنا پڑا ہے اور جس شد و مد سے پاکستانی قوم نے اس ظلم میں ملوث بیہودہ ججوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اسکے تناظر میں امید کی جا سکتی ہے کہ فیصلہ درخواست گزار پارٹی کے حق میں آ جائے....... سو کالڈ بیلنسنگ ایکٹ

ویسے اس ایک کیس پر بہت سے لوگوں کا مستقبل لائن پر ہے . مستری، قاضی، شہباز، مریم اور نواز ان میں شامل ہیں
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

Dr Sahab
....Allah kare ki aisaa hi ho.
Magar is ka keya karein gey.

https://twitter.com/x/status/1786326570233204816