آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد پاکستان کاایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنےکا فیصلہ

pakistan-setlite-new.jpg

پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا,نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا,جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے,فائیوجی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو سیٹلائٹ یقینی بنائے گا۔

سیٹلائٹ سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا,گزشتہ روز پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیجی تھی ، آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے۔

ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے کنٹرولرز، سب سسٹمز اور پروٹو کولز کی مدار میں ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، یہ مشن چاند کے مدار میں پہنچنے کے بعد 5 سے 6 دن تک تجرباتی مراحل میں رہے گا,آئی کیوب قمرکوچینی مشن چینگ6 کے ساتھ 3 مئی کو ہینان سپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا گیا تھا، پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔

آئی کیوب قمر ’ کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیا ہے,یہ دنیا کا پہلا مشن ہے جو چاند کی دوسری طرف سے نمونے حاصل کرے گا، پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس ہے جو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے جو تجرباتی سیٹلائٹ چھوڑا ہے اس کی تصویریں تو شیئر کرو - 2 میگا پکسل کا کیمرہ ہے اس میں شاید
 
Last edited:

انقلاب

ساری دنیا کے ملکوں سے قرضہ اُٹھایا ہوا ہے۔ اپنے برتن تک گروی پڑے ہوۓ ہیں اور ٹٹ پُونجھیوں کو شوق چڑھا ہوا ہے چاند پر بُ ن ڈ مروانے کا
 
kayawish

yea tu wohi bath huwi ke nanga nahay ka kya aur nachodhe ga kya 😂
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
pakistan-setlite-new.jpg

پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا,نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا,جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے,فائیوجی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو سیٹلائٹ یقینی بنائے گا۔

سیٹلائٹ سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا,گزشتہ روز پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیجی تھی ، آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے۔

ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے کنٹرولرز، سب سسٹمز اور پروٹو کولز کی مدار میں ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، یہ مشن چاند کے مدار میں پہنچنے کے بعد 5 سے 6 دن تک تجرباتی مراحل میں رہے گا,آئی کیوب قمرکوچینی مشن چینگ6 کے ساتھ 3 مئی کو ہینان سپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا گیا تھا، پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔

آئی کیوب قمر ’ کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیا ہے,یہ دنیا کا پہلا مشن ہے جو چاند کی دوسری طرف سے نمونے حاصل کرے گا، پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس ہے جو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
کھانے کھیرے تے شوق نوابان والے

Turtle Eating GIF by Silwale
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے جو تجرباتی سیٹلائٹ چھوڑا ہے اس کی تصویریں تو شیئر کرو - 2 میگا پکسل کا کیمرہ ہے اس میں شاید

اس کی موجودگی سے اب جرنیلوں کو اب لوگوں کے باتھ رومز اور بیڈ رومز میں کیمرے لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی۔۔ اسلیے دوسرا بھی جلدی جلدی بھیج رہے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
pakistan-setlite-new.jpg

پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا,نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا,جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے,فائیوجی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو سیٹلائٹ یقینی بنائے گا۔

سیٹلائٹ سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا,گزشتہ روز پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیجی تھی ، آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے۔

ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے کنٹرولرز، سب سسٹمز اور پروٹو کولز کی مدار میں ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، یہ مشن چاند کے مدار میں پہنچنے کے بعد 5 سے 6 دن تک تجرباتی مراحل میں رہے گا,آئی کیوب قمرکوچینی مشن چینگ6 کے ساتھ 3 مئی کو ہینان سپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا گیا تھا، پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔

آئی کیوب قمر ’ کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’سپارکو‘ کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیا ہے,یہ دنیا کا پہلا مشن ہے جو چاند کی دوسری طرف سے نمونے حاصل کرے گا، پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس ہے جو چاند کی سطح کی تصاویر لینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
چین سے درخواست ہے کہ اگلے راکٹ میں ہمارے جرنیلوں کو لاد کر چاند پر پھینک دے تاکہ قوم کچھ سکھ کا سانس لے اور یہ کنجر چاند پر بیٹھ کر پوری دنیا کی ننگی ویڈیو بنائیں

Big Brother Is Watching Cctv GIF