الیکشن میں شکست سے قبل پرویز خٹک کیا دعوے کرتے رہے؟

khatk1h1i2h31.jpg

پرویز خٹک جو عمران خان کی حکومت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا رہے، انہوں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر اپنی جماعت بنائی تو انکے لہجے میں سختی آگئی اور عمران خان کو فرعون، ذہنی بیمار کے القابات سے نوازتے رہے۔

اپنی الیکشن کمپین اور بیانات میں وہ بڑے بڑے بول بولتے رہے کہ کسی کا باپ بھی مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے نہیں روک سکتا۔ میری ہی حکومت بنے گی۔

لیکن 8 فروری کو جب الیکشن ہوئے تو پرویز خٹک نے وزیراعلیٰ پنجاب کیا بننا تھا وہ اپنی بھی سیٹ نہ جیت پائے اور نہ صرف وہ بلکہ انکے داماد،بیٹے اور دیگر رشتہ دار بھی ہارگئے۔

پرویز خٹک نے 16 جنوری کو بیان دیا کہ اب پی ٹی آئی کا ذکر ماضی کی کہانیوں میں ہوگا۔عمران خان اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچا، پوری پارٹی انتخابی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبائی کی 70 اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر 26 امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں، بغیر کسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسمنٹ کے صوبے میں حکومت بنائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1757106713390702610
پرویز خٹک نے 23 جنوری کو بیان دیا کہ فروری کو خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، اندازہ ہے کہ صوبے میں میر ی حکومت بنے گی۔ان کا کہنا تھا کہ میں جب بھی مقابلے میں آتا ہوں آگے جانے کا سوچتا ہوں

اسی جلسے میں پرویز خٹک نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی بیمار کہہ دیا اور کہا کہ اسے کسی چیز کا پتہ تک نہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت آرہی ہے، کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1757123612622893115
دسمبر میں پرویز خٹک نے نوشہرہ کے دو قومی اور پانچ صوبائی اسمبلی کی سیٹوں سے خود، اپنے بیٹوں اور داماد کو کھڑا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ الیکشن جیت کر دوبارہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا۔

انکا کہنا تھا کہ میری چالس سالہ خدمات ہیں، نوشہرہ میں اکیلا الیکشن میں کھڑا ہورہا ہوں دیکھتا ہوں میرا کون مقابلہ کرے گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے ورکروں کو تمیز نہیں سکھائی، میں نظام ٹھیک کرنے آیا ہوں۔

سابق وزیر اعظم نے فرعون کا کردار ادا کیا اور تمام پارٹی رہنماؤں نے ہر حال میں سختی سے ان کی پیروی کی۔پی ٹی آئی کی حکومت دراصل عمران خان کا ’ون مین شو‘ تھی جو بادشاہ بننا چاہتے تھے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ نے اس لعنتی بے غیرت حرامی نسل کے لونڈے باز تیلی کنجر کو زلیل کر کے اسکی بڑھکیں اسکے پچھواڑے میں واڑ کر اس حرامی لونڈے باز کو کتے والی کرکے زلیل کردیا الحمد اللہ لاکھوں کروڑوں بار اللہ کریم کا شکر ہے
بے چارہ تیلی ممیسیا کھرک اور لونڈے بھئ فضلے حرامی لونڈے باز اور ممیسئے کی طرح یہ تیلی لونڈے باز اور ممیسیا بھی وڑ گیا
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

Jan chhuti iss behshram ghadar say
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Some times karma takes a long time to come....
and sometimes its like a boomerang...comes right back.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
khatk1h1i2h31.jpg

پرویز خٹک جو عمران خان کی حکومت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا رہے، انہوں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر اپنی جماعت بنائی تو انکے لہجے میں سختی آگئی اور عمران خان کو فرعون، ذہنی بیمار کے القابات سے نوازتے رہے۔

اپنی الیکشن کمپین اور بیانات میں وہ بڑے بڑے بول بولتے رہے کہ کسی کا باپ بھی مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے نہیں روک سکتا۔ میری ہی حکومت بنے گی۔

لیکن 8 فروری کو جب الیکشن ہوئے تو پرویز خٹک نے وزیراعلیٰ پنجاب کیا بننا تھا وہ اپنی بھی سیٹ نہ جیت پائے اور نہ صرف وہ بلکہ انکے داماد،بیٹے اور دیگر رشتہ دار بھی ہارگئے۔

پرویز خٹک نے 16 جنوری کو بیان دیا کہ اب پی ٹی آئی کا ذکر ماضی کی کہانیوں میں ہوگا۔عمران خان اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچا، پوری پارٹی انتخابی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبائی کی 70 اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر 26 امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں، بغیر کسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسمنٹ کے صوبے میں حکومت بنائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1757106713390702610
پرویز خٹک نے 23 جنوری کو بیان دیا کہ فروری کو خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، اندازہ ہے کہ صوبے میں میر ی حکومت بنے گی۔ان کا کہنا تھا کہ میں جب بھی مقابلے میں آتا ہوں آگے جانے کا سوچتا ہوں

اسی جلسے میں پرویز خٹک نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی بیمار کہہ دیا اور کہا کہ اسے کسی چیز کا پتہ تک نہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت آرہی ہے، کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1757123612622893115
دسمبر میں پرویز خٹک نے نوشہرہ کے دو قومی اور پانچ صوبائی اسمبلی کی سیٹوں سے خود، اپنے بیٹوں اور داماد کو کھڑا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ الیکشن جیت کر دوبارہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا۔

انکا کہنا تھا کہ میری چالس سالہ خدمات ہیں، نوشہرہ میں اکیلا الیکشن میں کھڑا ہورہا ہوں دیکھتا ہوں میرا کون مقابلہ کرے گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے ورکروں کو تمیز نہیں سکھائی، میں نظام ٹھیک کرنے آیا ہوں۔

سابق وزیر اعظم نے فرعون کا کردار ادا کیا اور تمام پارٹی رہنماؤں نے ہر حال میں سختی سے ان کی پیروی کی۔پی ٹی آئی کی حکومت دراصل عمران خان کا ’ون مین شو‘ تھی جو بادشاہ بننا چاہتے تھے۔
Teeli pahalwan ab apni hi kamzor se gand mai sir ghusa k baitha ha bama ahl o ayaal 😁😂... His political life is ended after selling his soul to Ch. Nizam Din.