بجلی بل ادائیگی کے باوجود بیٹے کی گرفتاری، باپ صدمے سے چل بسا

battery low

Minister (2k+ posts)
bill-1.jpg


حیدرآباد میں بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود نوجوان کی بلا جواز گرفتاری کے صدمے میں بوڑھا باپ زندگی کی بازی ہار گیا۔

حیدراباد سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ناصر حسن خان کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے غیر ذمے دارانہ عمل کی وجہ سے ایک اور ہنستا بستا گھر اجڑ گیا۔

حیسکو عملے ادائیگیوں اور گرفتاریوں کی مہم کے سلسلے میں لیبر کالونی میں بلوں کی مسلسل ادائیگی کے باوجود نوجوان دانش کو پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرا دیا۔

نوجوان کا ضعیف العمر باپ محمد عبدالمجید یہ صدمہ نہ جھیل سکا۔ یوں حیسکو کے غیر ذمے دارانہ عمل نے اس کی جان لے لی اور ایک ہنستا بستا گھر اجڑ گیا۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ حیسکو نے سائٹ تھانے میں لیبر کالونی کے رہائشی دانش سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔ سائٹ پولیس نے 22 اپریل 2024 کو مقدمہ درج کرنے کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 416 روپے کا بل ادا نہ کرنے پر دانش کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

Source
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Shaitanastaan is for napaak fouj and rotten elite. Poor have no future in this country
 

ranaji

President (40k+ posts)
زرداری ، بلو کھسرئ اور ایم کیو ایم کی پارٹنر شپ میں ہر مایکی اور نطفہ حرامی ہو رہی ہے
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
یہی تو مشن ہے۔۔ غریب کو ختم کرنا۔۔
اور اُس کے بعد کچھ مادر زار بارلے مُلک بھاگ جائیں گے باقی ایک دوسرےکو کھا جائیں گے۔۔