عدلیہ ایجنسیوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتی پہلے وہ سیدھے ججز کے چیمبر میں آتے تھے پھر انہیں فون پر دھمکیاں دینے لگے۔نجم سیٹھی
عدلیہ نہیں کنٹرول کرسکتی ایجنسیوں کو ایجنسیوں کے خلاف کاروائی کرنا بہت مشکل کام ہے مداخلت ختم نہیں ہوگی آج تھوڑے پیچھے ہٹ جائیں گے کل کو پھر شروع ہوجائیں گے نجم سیٹھی