عدت میں نکاح : بشریٰ بی بی کی بیٹیاں ہونیکی دعویدار 2 خواتین کا قرآن پر حلف

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
عدت میں نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی بیٹیاں ہونیکی دعویدار 2 خواتین کا قرآن پر حلف

یہ بچیاں دعوی کر رہی ہیں کہ یہ بشری بی بی، خاور مانیکا کی بیٹیاں ہیں،، یہ قران پر ہاتھ رکھ کر حلف دے رہی ہیں کہ ہماری ماں نے گھر پر ہی عدت پوری کی تھی یہ ہماری ماں کی توہین ہے اور جس طرح کے گندے الزامات ہماری ماں پر لگائے جا رہے ہیں ہم اس بات کی شہادت قرآن پر دیتی ہیں کہ ان کی عدت گھر پر پوری ہوئی تھی ان کا یہ کیس ختم کیا جائے اور انہیں باعزت بری کیا۔۔

https://twitter.com/x/status/1786111813328793929

بشری بی بی کے بیٹوں کا سامنے آنا،،، اپنی والدہ کی پاک دامنی کی قرآن مجید اٹھا کر گواہی دینا،، اور فرسودہ، بوسیدہ نظام انصاف کا خاموش رہنا،، یہ سب انتہا کو پہنچ چکا ہے،،،عدت کیس اب بدعت بنتا جا رہا ہے،، اللہ کے احکامات، اور دین اسلام کے اصول ل، قواعد وضوابط سے انحراف کیا جا رہا ہے جو ہمارے اسلامی، معاشرتی اور سماجی نظام کو تباہی کے دہانے ہر لا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/x/status/1786246795888054378
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس بہتان پر تو وہ تمام لوگ جو اس جرم میں شریک ہیں ان کی بخشش بھی مشکل نظر آتی ہے کیونکہ اللہ روز محشر شرک کرنے والے اور کسی پاکباز خاتون پر بہتان لگانے والے کو کبھی معاف نہیں کریں گے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Only in Pakistan does this crap happen in the name of islam.

Husband wife statement is all that matters, even if they marry 3 days after divorce.

The wife's declaration is more than enough. If she says shes not pregnant, shes not.. If the wife hasnt even had relations with husband for several months, the question of pregnancy or iddat doesnt arise. Iddat is not a rasam or parade. Its linked to a tangible issue