PTI pulls off a massive jalsa in Kamali

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)


277303220_3162388664044993_714850320443230797_n.jpg
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اندازہ کریں کمالیہ ایک چھوٹا سا علاقہ ہے، اور یہاں کپتان کا جلسہ کتنا بھاری تھا۔۔
پھر۔۔۔کل اسلام آباد میں کتنے لوگ ہونگے۔۔

277303220_3162388664044993_714850320443230797_n.jpg


Niazi , will ensure you know Kamalia and the PTI freak will tell you it is the whole Pakistan .
kamalia hai ke kamali hai ? naam kabhi nahin suna ? punjab hai ya KPK ?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اندازہ کریں کمالیہ ایک چھوٹا سا علاقہ ہے، اور یہاں کپتان کا جلسہ کتنا بھاری تھا۔۔
پھر۔۔۔کل اسلام آباد میں کتنے لوگ ہونگے۔۔

حیرت ہے آپ لوگوں کی بصیرت پر ۔ عمران کو اگر اپنی مقبولیت کا اتنا ہی گمان ہوتا تو اقتدار کے ساتھ چپکے رہنے کے لیےلوٹوں کی اتنی منت سماجت نہ کرتا بلکہ مہینہ پہلے ہی نئے الیکشن کا اعلان کرکے اپنے مخالفین کا مکو باندھ دیتا ۔

Writing is on the wall, my friend. No crowd can save him from what is going to happen to him in coming days except Allah.
 

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)

پاکستانی

نان قیمہ کھانے نواز شریف کے جلسوں میں جاتے ہیں


مجرا دیکھنے عمران کے جلسوں میں آتے ہیں

نماز پڑھنے تبلیغی جماعت کے جلسوں میں


کام کوئی نہیں چھوڑتے

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی

نان قیمہ کھانے نواز شریف کے جلسوں میں جاتے ہیں


مجرا دیکھنے عمران کے جلسوں میں آتے ہیں

نماز پڑھنے تبلیغی جماعت کے جلسوں میں


کام کوئی نہیں چھوڑتے


یہ ہیں باکستانی​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
You mean they should listen to a nooni khooni freak or Bilo freak ? Kamal hai tera idiot
Not necessary. The timing is important for everything in Politics. Having a crowd of millions at the inappropriate time wont do you any good. You need to keep your own members within party. Or say Bye Bye ...