Recent content by kwan225

  1. kwan225

    Former FBI Agent Reveals How U.S. Buys Loyalty of Pakistani Politicians

    ایک اور رنگ باز۔۔ یوٹیوب چینل رفتار پر اِس کا پروگرام(ایپی سوڈ) دیکھا۔۔ ایسے ایسے کمالات کرنے کے بعد سی آئی اے نے بھی اور آی سیس نے بھی آسانی سے جانے دیا۔۔ اشکے۔۔
  2. kwan225

    پی سی بی نے آئی سی سی سے قومی ٹیم کا ہوٹل کیوں تبدیل کروایا؟

    آج کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے اعظم خان کو ٹیم کا کپتان بنا دینا چاہیے۔۔ ٹیم کی لاج رکھی ۔۔ نمک حرامی نہیں کی۔۔ میانداد کا زبردست خراجِ تحسین۔۔
  3. kwan225

    پی سی بی نے آئی سی سی سے قومی ٹیم کا ہوٹل کیوں تبدیل کروایا؟

    ٹیم کو ہوٹل میں رکھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔۔ ایسی ٹیم کو تو نزدیک کیسی موٹل میں ٹھہرا دیتے۔
  4. kwan225

    صنم جاوید خان کو لاہور، میانوالی کے بعد گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کرلیا

    پی ٹی آئی کو چاہیے کہ ان سب کرپٹ ججز، پولیس اور سہولت کاروں کی لسٹ بنا ئے۔۔ اور جیسے ہی موقع ملے سب کی ناصرف صفائی کرے بلکے نشانے عبرت بھی بنائے۔۔ تاکہ زمینی خداوں کے لئے سند رہے کہ یہ اِس ملکِ پاکستان کے ملازم ہیں۔۔ مالک نہیں۔۔
  5. kwan225

    ملک کے لئے خوشخبری,معیشت مضبوط اور ملک درست سمت میں جا رہا ہے، سروے

    سروے کرنے والے اور سروے کروانے والے۔۔ دوناں دی پین دی سری۔۔۔
  6. kwan225

    وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین،شینزن ہوائی اڈے پر ڈپٹی میئر نے استقبال کیا

    کوئی کلرک بھی ہوتا تو اِس بوٹ پالشیے کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ اِس نے خود کہہ رکھا ہے۔۔ بیگرز کانٹ بی چوزرز۔
  7. kwan225

    "Behroze Sabzwari's Allegations - Imran Khan's Childhood Friend Responds"

    عزت بھی سب کو راس نہیں آتی۔۔۔
  8. kwan225

    جیل والوں کو انقلاب کے خواب دیکھنا بند کر دینے چاہئیں،سہیل وڑائچ

    پاکستان میں ایسا کون بچا ہے جس کے اس وڑائچ نے نا چوسے ہوں۔۔؟؟ شٹّے۔۔۔
  9. kwan225

    مذاکرات صرف گھر کے مالک سے ہوں گے، عارف علوی

    یہ بیغیرت جب تک صدر رہا منہ سےایک لفظ نہیں پُھوٹا ۔۔ اب اِس کو بیان بازی یاد آ گئی۔۔ یہ بندہ لائیبیلٹی ہے۔۔پی ٹی آئی کو اِسے ڈِسعون کر دینا چاہیے۔۔
  10. kwan225

    مالکان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 گھریلو ملازمائیں گرفتار

    بےشرمی اور بد اخلاقی پاکستان کی آب و ہوا میں ہے۔۔
  11. kwan225

    گندم درآمد اسکینڈل؛ غیرمتعلقہ افسر کو معطل کیے جانے کا انکشاف

    پیسہ کسی اور نے بنایا ۔۔ اور۔۔۔ایک غیرمتعلقہ آفیسر معطل۔۔ بہت خوب۔۔