پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں

battery low

Minister (2k+ posts)
2639207-ispr-1715416438-352-640x480.jpg

راولپنڈی:
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔

لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات خان کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے جن کا تبادلہ کردیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل عنایت کو چیف آف لاجسٹک سروسز جی ایچ کیو تعینات کردیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔

آرمی چیف نے گزشتہ روز تینوں میجر جنرل کو لیفیٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی تھی۔

Source
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Fouj or police ...symbol of corruption .... Stronger Army = Law less country ..simple equation ... innocent nation got it after 75 years because we had first teacher (KHAN) who told us this reality because we did not trust Bengalis , we were brain washed by false stories of bravery & patriotism ... Thanks Khan Sahab for wake the nation .
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
2639207-ispr-1715416438-352-640x480.jpg

راولپنڈی:
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔

لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔ ان سے قبل لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات خان کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے جن کا تبادلہ کردیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل عنایت کو چیف آف لاجسٹک سروسز جی ایچ کیو تعینات کردیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔

آرمی چیف نے گزشتہ روز تینوں میجر جنرل کو لیفیٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی تھی۔

Source
pile_of_shit.gif
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Fck all the incompetent and corrupt Generals. They are a bunch of criminals & terrorists in uniform. Their achievement for the country is nothing and they are the root cause of every problem in Pakistan.