پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

battery low

Minister (2k+ posts)
پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے، تجربے کا مقصد لانچ ڈرلز اور پروسیجرز کے حوالے سے مہارت کا حصول ہے۔

https://twitter.com/x/status/1790682566200095211
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جدوں اناں بزدلاں نوں لڑنا نہی،،تے فیر اے جئی شُرشُریاں دی کیہہ لوڑ؟؟؟
حرامزادے چینیوں کے دئیے ہوئے پُرزوں کو جوڑ کر اپنے سینے چوڑے کرتے رہتے ہیں
لخ دی لعنت،ان جھوٹوں پر ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے، تجربے کا مقصد لانچ ڈرلز اور پروسیجرز کے حوالے سے مہارت کا حصول ہے۔

https://twitter.com/x/status/1790682566200095211
بم پنڈی سے اسلام آباد تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بناتے پڑھے لکھے سائنسدان ہیں اور کریڈٹ ایف اے تھرڈ ڈویژن لینے کی یکی کرتے ہیں لیکن انکی اوقات بہادری اور مردانگی اصلیت عوام کو معلوم ہے
مشرقی پاکستان میں سب دیکھ چکے ہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Military Mafia 🤑🤑🤑 kay liye kar rehi hai —— Awam bhook sey tang hein aur yeh fazool paisa zaya kar rehay hein 😡

 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Imrandoos lol

When Iran violated Pak Air Space, 👆 Imrandoos were taunting Pakistan

When Pak replied perfectly, same 👆 Imrandoos were crying why Pak attacked another country

Clearly these Imrandoos under the guise of PTI supporters are basically haters of Pakistan, they are not well wishers of Imran Khan either
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Imrandoos lol

When Iran violated Pak Air Space, 👆 Imrandoos were taunting Pakistan

When Pak replied perfectly, same 👆 Imrandoos were crying why Pak attacked another country

Clearly these Imrandoos under the guise of PTI supporters are basically haters of Pakistan, they are not well wishers of Imran Khan either
giphy.gif


Bugz e imran mein yeh ganja gandoo pagal huway jaa raha hai.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آج تک انڈیا سے کوئی جنگ نا جیتنے والے ہر جنگ میں انڈیا
سے زلت ناک شکست کھانے والے سائنسدانوں کا کریڈٹ
بھی لینے کی یکی کرتے ہوئے
بھی ایکسپوز ہوجاتے ہیں کوئی
بتائے گا کہ کیا یہ آج تک کوئی جنگ دشمن ملک کے خلاف جیتے ؟
ہر جنگ میں انڈیا نے انکو زلت ناک شکست دی ہے
مار مار کر پتلونیں بھئ اتروا لیں اور ہتھیار بھی پھکوالئے
ہاں پاکستانی عورتوں بچیوں اور بلڈی نہتے سویلین
سے یہ ہر جنگ جیتے ہیں اپنی عوام کے خلاف ہر وار کرائم
کرکے جیتے ہیں لیکن انڈیا سے
ہر جنگ میں مار کھائی زلت ناک شرمناک عبرتناک شکست
ہوئی آج تک کوئی جنگ نہیں
جیتے سوائے اپنا ملک فتح کرنے
کے ایک انچ فتح نہیں کیا نا ہی انڈیا نے جس پر قبضہ کیا وہ واپس لیا نا ہی لے سکتے ہیں
اب انکئ جیت صرف اپنی عوام سے ہوتئ ہے یا خاص طور پر بنائے گئے ملی نغموں میں نورجہاں کے گانوں میں
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Imrandoos lol

When Iran violated Pak Air Space, 👆 Imrandoos were taunting Pakistan

When Pak replied perfectly, same 👆 Imrandoos were crying why Pak attacked another country

Clearly these Imrandoos under the guise of PTI supporters are basically haters of Pakistan, they are not well wishers of Imran Khan either
مروانڈو جانی، بم بنانے والا نظر بندی میں مرا اور بم بنانے کا حکم دینے والا پھانسی چڑھ کے ۔ یہ دونوں کام کروانے والے بم لپیٹ کر آئی ایم ایف سے قرضے کی اگلی قسط لیں گے اور آپ مفت میں ہی سوکھے فرش پر ٹپوسیاں مار کر اپنے چُوتڑ چھلوا رہے ہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے، تجربے کا مقصد لانچ ڈرلز اور پروسیجرز کے حوالے سے مہارت کا حصول ہے۔

https://twitter.com/x/status/1790682566200095211
یہ کیسی فوج ہے جتنے انکے ہتھیار بڑھتے ہیں ملک کا رقبہ اتنا ہی کم ہو جاتا ہے

Game Show Wow GIF by ABC Network
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیسی فوج ہے جتنے انکے ہتھیار بڑھتے ہیں ملک کا رقبہ اتنا ہی کم ہو جاتا ہے

Game Show Wow GIF by ABC Network
آپ ان کی ذہانت کو سمجھ نہیں سکے۔۔ وہ پورے ملک کو ۴۰۰ کلومیٹر کی رینج میں لانا چاہتے ہیں
 

Kam

Minister (2k+ posts)

Yeh Military Mafia 🤑🤑🤑 kay liye kar rehi hai —— Awam bhook sey tang hein aur yeh fazool paisa zaya kar rehay hein 😡

Sab sy bari shodi harkat Iran k attack k jawab deny k bad students sy address thi.
Jesy koi bohot bara karnama Kar liya ho.
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Imrandoos lol

When Iran violated Pak Air Space, 👆 Imrandoos were taunting Pakistan

When Pak replied perfectly, same 👆 Imrandoos were crying why Pak attacked another country

Clearly these Imrandoos under the guise of PTI supporters are basically haters of Pakistan, they are not well wishers of Imran Khan either
We need to see a sovereign country that no one dare to take such actions, have you noticed these countries are the one to slap you 1st !!!!
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
We need to see a sovereign country that no one dare to take such actions, have you noticed these countries are the one to slap you 1st !!!!

That is a very reasonable good wish, but abusing taunting Pakistan is practice of haters
 
Last edited: