حکمرانوں کا سرمایہ پاکستان میں غیر محفوظ کیوں ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
GNnxbe_XUAAsMZJ


https://twitter.com/x/status/1790728237833761196
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Their funds r not secure because it is stolen money… the first thing to do after stealing is to get it out of sight without a trail
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Why they didn’t make country safe for investment?
اس میں محنت لگتی ہے، سست عمل ہے پھل لگنے میں دیر لگتی ہے. کرپشن نقد کاروبار ہے. اس ہاتھ سے قومی مفاد کا سودا کرو دوسرے ہاتھ سے قیمت وصول کرو​
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
حسین حقانی کے بیان سے صاف نظر آتا ہے کہ پاکستان میں اخلاقیات کا فقدان کیوں ہے

دبئی لیک میں جائیدادوں کی قانونی حیثیت، ٹیکس کے ادا ہونے اور متعلقہ ملک کے قوانین کے مطابق ہو تو ٹھیک ہوتی ہے. اگر کوئی کاروباری شخصیت اپنا سرمایہ بیرون ملک قانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل کرے تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں.

معاملہ تب خراب ہوتا ہے جب کوئی حکومتی عہدیدار یا پبلک آفس ہولڈر ان جائیدادوں کو اپنے گوشواروں میں ڈکلئیر نہ کریں. اس کے علاوہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ کیا یہ معاملہ آمدن سے زائد اثاثوں کا تو نہیں.

ایک مثال سے سمجھاتا ہوں. اگر آپ ایک پالتو کتا رکھو اور اسے خوراک دو، تو وہ آپ کے سامنے بیٹھ کر کھائے گا. لیکن اگر آپ ایک آوارہ کتے کو روٹی کا ٹکڑا پھینکو گے تو وہ جلدی سے اسے اٹھا لے گا اور وہاں سے بھاگ جائے گا اور پھر کہیں دور بیٹھ کر چھپ کے کھائے گا. شاید اس مثال سے آپ کو زرداری، نواز شریف اور کچھ جرنیل وغیرہ کی یہ جائیدادوں کا احوال واضح ہو جائے گا