ہماری اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم دونوں نے پٹھان و عربوں کو underestimate کیا

xshadow

Minister (2k+ posts)
ڈفروں کو اتنی عقل نہیں ہے کہ لوگ اسے قرضہ دیتے ہیں جسکی اپنی دکان چل رہی ہو۔
اپنے دکانداروں کے لیے انہوں نے حالات تنگ کررکھے ہیں اور دنیا سے کہہ رہے ہیں کہ پیسہ لگاو۔

ٹویٹر پر پابندی کے بعد کونسا انوسٹر محفوظ محسوس کرے گا؟
ججوں کو ننگا ہوتے دیکھ کر کونسا تاجر پاکستان گھسنے کو بھی ترجیح دیگا؟
ملک کے مقبول ترین لیڈر کے خلاف الیکشن چرا کر کونسی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری پاکستان آنا چاہے گی۔
ہر قسم کے وسائل پہ قابض ہوکر کیسے کسی دوسرے ملک کو دعوت دے سکتے ہیں مزید پیسے جھونکنے کے لیے۔