پاکستان اپنے بچوں کو تعلیم بھی نہیں دینے کے قابل- آڑو بہارُو گھرُو

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یا ر ایک وقت ایران ، ترکی عربی، ملائشیا کے لوگ پاکستانی درسگاہوں میں تعلیم حاصل کرنا ایک اعزاز سمجھتے، پاکستان نے لاجواب اساتذہ پیدا کیا-
پھر پاکستان کا نظام بدلہ کوٹا کے نام پے آڑو بھارُو گھارُو استاد چنے گئے اور آج ہمارے بچے دنیا کی میں رسوا اور ذلیل ہو رہے ہیں
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
لاکھوں کا زر مُبادلہ پاکستان سے جا رہا ہے ۱۰ ہزار طالب علم قازقستان جیسی پھڈُّو ملک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب پاکستان کے حرام خور سیاستدان اور جرنیل پاکستان کو لوٹ لوٹ کر دوبئی میں گیارہ بلین ڈالرز کی پراپرٹی خریدیں گے اور بھی دنیا میں ہر جگہ انہوں نے عوام کو لوٹ کر اپنی حرام کی کمائی سے جائدادیں بنا کر پاکستان کو ایک سو بلین ڈالرز کا مقروض کردیا جس میں سے صرف ایک بلین ڈالر یونیورسٹی اور میڈیکل ُکالج اور ہسپتالوں پر لگا دیتا تو اس ایک بلین ڈالر سے آکسفورڈ اور ہاورڈ جیسی یونیورسٹی بنا کر ان میں اپنے طالب علم ڈاکٹر ز انجینئر ز وکیل اور سکالر بنائے جاسکتے تھے لیکن پھر یہ حرام خور حرام نہیں کھا سکتے تھے