ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

M_Shameer

MPA (400+ posts)
پچھلے کچھ عرصے سے ایرانی کتوں کی طرح مارے جارہے ہیں، پہلے ایرانی جرنیل قاسم سلیمانی مارا گیا، اب ایران کا صدر مارا گیا۔ لگتا ہے کوئی بہت ہی نا اہل قسم کی قوم ہے جن سے اپنے اہم افراد کی سیکورٹی بھی ہینڈل نہیں ہوتی۔
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
But is there a news what exactly happend? Inn Shareefoo sai joo milta hai uus kaa haal bura hoo jata hay. Pakistan koo deikh loo...lantii loogh hain.
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
ایران نے اسرائیل پر پھوکے میزائل داغنے کی جو غلطی کی تھی، لگتا ہے یہ اسی کا خمیازہ ہے۔ اسرائیل نے اس کا بدلہ لینا ہی تھا۔ اسرائیل ایسی کاروائیاں کرنے کا ماہر ہے۔ ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران اسرائیل کے سامنے مچھر سے زیادہ کی اوقات نہیں رکھتا۔ ہو نہ ہو اسرائیل نے ٹارگٹ کلنگ کرکے ایرانی صدر کو اڑا دیا ہے اب ایرانی بیٹھ کر سوگ منائیں ۔ اس کے علاوہ کچھ کرنے کی ان کی اوقات بھی نہیں۔۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Ibrahim Raisi was very cool , humble and educated President he was not like our corrupted Bogus President Bogus Form 47 Made PM , he was honest to the Irani Nation. He was simple man.
Allah sab ko Jana Naseeb Kry! Ameen
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun.jpg