-
یہ ساڑھے چھ فٹ کا ڈشکرا ایک چنڈ سے پہلے ہی نکل بھاگا جب حکومت کے مزے لئیے تو اپوزیشن کی سختی کس نے برداشت کرنا تھی ۔۔۔؟؟؟
ان سے تو دھان پان سی لڑکیاں ہزار درجے بہادر نکلیں جو ابھی تک جیل میں ہیں جو کہ نا تو عہدے دار تھیں اور نہ ہی کوئی ایم این اے اہم پی اے۔۔۔ حقیت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی...