آٹھ فروری کو جو عوام نے کیا اسکی نظیر بہت کم ملتی ہے،آفتاب اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ فروری کو پاکستان کی عوام نے وہ کچھ کرکے دکھایا جس کی نظیر بہت کم ملتی ہے! جو کچھ عوام کے بس میں تھا عوام نے کیا اور آپ کیساتھ جو ہوا ہے وہ چشم فلک نے دیکھا. آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1788883365996736618

میں نہیں سمجھتا تھا پی ٹی آئی DGISPR کی پریس کانفرنس کے بعد اتنا کانفیڈنس سے اور Strongطریقے سے ری ایکٹ کرے گی، انہیں اعتماد عوام پر ہے۔ محمد زبیر

https://twitter.com/x/status/1788957423069274237

مسلم لیگ ن کی ریوڑیاں بانٹنے والی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ ہماری نوجوان نسل کو لیپ ٹاپ یا آٹے کا تھیلہ نہیں چاہیے،وہ آئی ٹی میں پوری دنیا کو ٹکر دے رہے ہیں۔ دانیال عزیز

https://twitter.com/x/status/1789265419401929015


 
Last edited by a moderator:
یہ آفتاب کو بھی جب 9 مئی کے دن نقلی جناح ہاوس کے سامنے سے پکڑ کر لے گئے تھے۔ اس نے بغیر کسی مزاحمت کے اپنے کیمرے اور فون کے پاسورڈ وغیرہ انکو دے دیے تاکہ وہ ساری فوٹیجز ڈیلیٹ کر دیں۔ بڑا اصول پسند صحافی ہے، ہمارا ایک منٹ نہیں ٹھہر سکا اور دیہی بھلے کہ کھا کے نکلتا بنا۔ فٹے منہ باتیں چھوڑنے میں ماہر ہے بس۔ اس کے بعد دبئی جا کر بیٹھ گیا۔