حکومت اور ریاستی ادارے کسی بھی طرح سے عدلیہ اور ان کے کام میں مداخلت نہ کرتے ہیں نہ کر سکتے ہیں، سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے کسی بھی آفیسر نے کوئی براہِ راست رابطہ کیا ہے نہ وہ کرتے ہیں، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی جسٹس بابر ستار کے نئے خط پر وضاحت