ایازصادق محسن کش انسان ہے،اسے کبھی معاف نہیں کرونگا،روحیل اصغر

ayasdai1h11.jpg

لیگی رہنما شیخ روحیل نے ایاز صادق کو کبھی معاف نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا,وی نیوز کو انٹرویو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شیخ روحیل اصغر نے کہا انہوں نے اپنے حلقے کا ٹکٹ ضد کی بنیاد پر لیا تھا لیکن ایاز صادق نے ان کے ساتھ منافقت کرتے ہوئے ان کا حلقہ چیف الیکشن کمشنر سے مل کر تڑوایا جس پر وہ انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔

وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ اسپیکر ایاز صادق محسن کش انسان ہیں، ان کو اس عہدے تک لانے کے لیے میں نے ان کی مدد کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سنہ 2018 کے الیکشن میں وہ خود تو ہار گئے تھے لیکن اس کے ساتھ والے حلقے سے ایاز صادق جیت گئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1792781083148538166
شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ فی الوقت میرا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں,ان کا اوڑھنا بچھوڑنا سیاست نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ لوگ ان کے ملازم اور غلام ہیں اور ان کے ایک اشارے کے منتظر ہیں سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ وہ جس کو چاہیں بنا دیں جس کو چاہیں بگاڑ دیں۔

انہوں ںے کہاسیاست میں دشمنی اور نفرت نہیں ہونی چاہیے بلکہ تحمل، برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، میرے حلقے سے اب وسیم قادر مسلم لیگ ن کے نمائندے ہیں، ہارے ہوئے لوگوں کو جماعتیں نہیں پوچھتیں‘۔
https://twitter.com/x/status/1792782769560633553
شیخ روحیل اصغر کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی امیر آدمی ہیں وہ ایک نئی جماعت بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر شاہد خاقان عباسی نے کھانے پر بلایا تو ضرور جاؤں گا میرا شاہد خاقان عباسی کے ساتھ نیاز مندی والا رشتہ ہے، میں نے ان کو مسلم لیگ ن چھوڑنے پر روکا تھا اور کہا تھا کہ اگر آپ کا نواز شریف کے ساتھ کوئی اختلاف ہے تو جائیں ان سے بات کریں,شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف نے وزیراعظم بنوایا تھا انہیں پارٹی نہیں چھوڑنی چاہیے تھی۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bharwo tum sub Pakistan kush Kanjar ho —- Tum jald aik dusray ki Maa Behn aik karo gay​

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ان پر جو اللہ کی لعنت پڑ گئی ہے اس نے اپنا کام دکھانا شروع کر دیا ہے یہ بھڑوے آپس میں ٹکرا ٹکرا کر مریں گے