تحریک انصاف کے مزید کارکنان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

battery low

Minister (2k+ posts)
‏کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے PTI کے مزید 14 کارکنان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلیں،
بقیہ 37 کارکنان جو جیل میں ہیں اور ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ان پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی۔
https://twitter.com/x/status/1787416859320430627 https://twitter.com/x/status/1787426986836529269
 
Last edited by a moderator: