ججز کی تعیناتیاں نہ کرنے ہر چیف جسٹس ہائیکورٹ مریم نواز پر برہم

battery low

Minister (2k+ posts)
انسداد دہشت گردی عدالتوں میں ججز کی تعیناتیاں ناں کرنے ہر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز پر برہم،،،،

بتایا جائے وزیر اعلی پنجاب اپنی آئینی ذمہ داری کیوں پوری نہیں کررہی، چیف جسٹس شہزاد ملک

آپ معاملات لیکر بیٹھے رہتے ہیں سائلین کا کوئی احساس نہیں ہے،،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

کا سرکاری وکیل سے استفسار کیا پہلی درخواست پر جواب داخل کردیا ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

پہلی درخواست پر جواب داخل نہیں کیا ،،سرکاری وکیل عدالت نے اسی نوعیت کی درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس گھٹیا عورت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں جج صاحب . نہ آئے تو اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسے فارغ کریں اور جیل بھیجیں . یہ اپنے آپ کو ہر قانون سے مبرا سمجھتی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Asason mein tail nahi hai.....
celebration cricket GIF by KingfisherWorld