سلمان اکرم راجہ شہباز شریف کے سابق وزیر اور اینکر فہد حسین پر برہم

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ پٹواری اور اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ پی ٹی ائی میں گروپنگ کو پروموٹ کرتے ہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ اور پی ڈی ایم کے جھوٹ اور یوٹرن اور خود فہد حسین کے ٹرن دیکھو بات کون کر رہا ہے۔کوئ للچائے تو حکومت میں چلے جاو کوئ نہ بلائے تو صحافی بن جاو۔اگر اسے شریفوں کے ٹرن اور یوٹرن گنوانے لگو تو شام ہو جائے لیکن حق لفافت کا تقاضا ہے ان پر بات نہیں کرنی
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
یہ عورت دو نمبر قسم کی صحافی ہے اس نے کی مرتبہ عمران خان پر پرسنل حملے کۓ ہیں ۔