فصل کی باقیات جلانے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی،مریم اورنگزیب کی وارننگ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1787476021844791677
پنجاب میں فصل کی باقیات (مونجی) جلانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، مونجی کو آگ لگانے سے سموگ اور موت کا باعث بننے والی مہلک بیماریاں پیدا ہوتی ہیں!

بغیر آگ لگائے فصلوں کی باقیات تلف کرنے اور چاول کاشت کرنے والی مشینوں کی فراہمی پر پنجاب حکومت 60 فیصد سبسڈی دے گی، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کسانوں سے درخواستوں کی وصولی جاری ہے، آخری تاریخ 7 مئی ہے۔ سبسڈی دینے کا مقصد کسانوں کی مدد ہے تاکہ وہ فصلوں کی باقیات نہ جلائیں، عوام کی جان محفوظ ہو اور سموگ سے بھی نجات ملے۔ پہلے مرحلے میں پروگرام کا اطلاق پنجاب کے سب سے زیادہ سموگ کا شکار 21 اضلاع میں کیا جا رہا ہے، جدید زرعی مشینری پر سبسڈی سے کسان کو مشقت، ماحول کو زہریلے دھوئیں، عوام کو بیماریوں اور تکلیف سے نجات ملے گی۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Emilia Clarke Laughing GIF
Crazy Frog Pets GIF by Simon Super Rabbit