معافی وہ مانگیں جنہوں نےآئین توڑا، بچیوں کے جہیز اٹھا کر لے گئے:سلمان اکرم

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
معافی ہم نہیں معافی تم مانگو فوجیو

🖐🏿 خفیہ کیمرے لگا کر ہماری ماؤں بہنوں کی ننگی ویڈیوز ریکارڈ کرنے پر معافی

🖐🏿ارشد شریف کو قتل کروانے پر معافی

🖐🏿بھارتی ہندو پائلٹ ابھینندن کو چائے پلانے پر جبکہ مسلمان پاکستانیوں پر آنسو گیس شیل اور گولیاں برسانے پر معافی

🖐🏿فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کرنے کے بجائے 23 مارچ کو صرف پریڈ دکھا کر پاکستانیوں کو بںے وقوف بنانے پر معافی

🖐🏿دشمن ملک بھارت کے جاسوس کلبھوشن کو اسکی ماں سے ملوانے پر جبکہ اپنے ملک پاکستان کے شہریوں کو نو نو مہینے قید میں رکھنے پر معافی

🖐🏿عمران خان کو قید کر کے نواز شریف کی بیٹی کو وزیر اعلی بنانے پر معافی

🖐🏿ظل شاہ کو مار مار کر قتل کرنے پر معافی

🖐🏿عباد فاروق کو قید میں رکھ کر اسکے 7 سالہ بیٹے کو قبر میں پہنچا دینے پر معافی

🖐🏿عثمان ڈار اور عمر ڈار کی ماں کا گریبان پھاڑنے پر معافی

🖐🏿اعظم سواتی اور اسکی بیوی کی ننگی ویڈیو ریکارڈ کر کے ان کی بیٹی کو وہ ویڈیو سینڈ کرنے پر معافی

🖐🏿جمشید دستی کی روپوشی کے دوران اس کے گھر چھاپہ مار کر اسکی بیوی کو سب فوجیوں کے سامنے ننگا کرنے پر معافی

🖐🏿خواتين اور بوڑھوں کو جیلوں میں قید کر کے رکھنے پر معافی

🖐🏿پاکستانیوں کو الٹا لٹِا لِٹا کر مارنے پر جبکہ امریکہ کے آگے لیٹ جانے پر معافی

🖐🏿70 سالہ بزرگ اور کینسر کی مریض ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 مہینے سے جیل میں رکھنے پر معافی

🖐🏿پاکستانیو کے ووٹ کو چوری کرنے پر معافی پر معافی

🖐🏿چور نواز اور شہباز کو وزیراعظم جبکہ ڈاکو زرداری کو صدر بنانے پر معافی

ہمارے ٹیکس کے پیسے پر عیاشیاں کرنے والے جرنیلو معافی تم مانگو گے ہم پاکستانی نہیں
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Agar ya ho jaiye tou Pakistan Asian tiger ban na jaiye.