انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
مطمئن بے غیرتبلکل ہو جائے گا اور بہت کچھ ہو گیا ہے - نو مئی کے بھد ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ توڑ گئی - مہنگائی میں بیس فیصد کمی - آٹا تیس فیصد سستا - سولر پینل تیس فیصد سستا - تجارتی خسارہ کنٹرول میں - مجموہی بیرونی قرض کچھ خاص نہیں بڑھے اور زرمبادلہ کے ذخائر اطمنان بخش ہیں -