پاکستان اپنے بم بیچنا چاہتا ہے مگر خراب کوالٹی پر کوئی خرید نہیں رہا،مودی

7modkjskjdjdjjjapalkbomns.png

بھارت میں عام انتخابات کے دوران پاکستان کے ایٹم بم کے چرچے عروج پر ہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے انتخابی جلسوں میں پاکستان کے ایٹم بم کے حوالے سے تذکرے ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں آج کل عام انتخابات کے چرچے ہیں،حکمران جماعت اور اپوزیشن جماعت کی انتخابی مہم کے دوران مختلف حربے آزمائے جارہے ہیں اور ان میں ایک حربہ پاکستان بھی ہے۔

گزشتہ روز ایک موقع پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے ایک لیڈر منی شنکر ایر نے جلسے سے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا احترام کیا جائے ورنہ وہ ایٹم بم ماردے گا۔

اس بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے اڑیسہ کے شہر ایک شہر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جواب دیا، نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کانگریس والوں کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے اس لیے وہ پاکستان کے ایٹم بموں سے ڈرارہے ہیں، پاکستان اپنے ایٹم بم اس لیے فروخت نہیں کرسکتا کیونکہ ان کے معیار بہت پست ہے۔

نریندر مودی نے مزید کہا کہ کانگریس والے اب ہمت ہار بیٹھے ہیں، یہ ایسے گرے پڑے لوگ ہیں کہ یہ اب دیش کے من کو بھی مارنا چاہتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان اپنے بم بیچے تو مودی کو مروڑ اٹھے کا پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
پاکستان اپنے بم بیچے تو مودی کو مروڑ اٹھے کا پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے

مولوی صاحب۔۔ آپ کو علم ہونا چاہئے کہ پاکستان ایٹم بم نامی پٹاخہ کسی کو بیچ نہیں سکتا، یاد نہیں جب عبدالقدیر نےامتِ مسلمہ کا ماما بن کر اسلامی ممالک کو ایٹم بم بیچنے کی کوشش کی تھی تو امریکہ بہادر نے کیسے کلاس لی تھی اور عبدالقدیر کی ساری عمر پھر نظر بندی میں گزری، پوری قوم چیخ رہی تھی کہ ہمارا ہیرو ہمارا ہیرو، اگلے نے تُن کے رکھ دیا ہیرو شیرو کو۔۔۔ اس لئے بات کرتے وقت ہمیشہ اپنی اوقات کو مدنظر رکھا کریں۔۔۔ آج کی دنیا میں اوقات ایٹم بموں سے نہیں بنتی، اکانومک پاور ہونے سے بنتی ہے۔
 
امریکا کے ٹومی کی یہ اوقات ہے کے لیکچر دے تو امریکا تو پھر امریکا ہے نا
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ka apna bomb hai, beych day ya rakh lay ... Modi ko is ko chinta nahi honi chahiay.
Elections ho rahay hain. India mein...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
7modkjskjdjdjjjapalkbomns.png

بھارت میں عام انتخابات کے دوران پاکستان کے ایٹم بم کے چرچے عروج پر ہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے انتخابی جلسوں میں پاکستان کے ایٹم بم کے حوالے سے تذکرے ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں آج کل عام انتخابات کے چرچے ہیں،حکمران جماعت اور اپوزیشن جماعت کی انتخابی مہم کے دوران مختلف حربے آزمائے جارہے ہیں اور ان میں ایک حربہ پاکستان بھی ہے۔

گزشتہ روز ایک موقع پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے ایک لیڈر منی شنکر ایر نے جلسے سے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا احترام کیا جائے ورنہ وہ ایٹم بم ماردے گا۔

اس بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے اڑیسہ کے شہر ایک شہر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جواب دیا، نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کانگریس والوں کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے اس لیے وہ پاکستان کے ایٹم بموں سے ڈرارہے ہیں، پاکستان اپنے ایٹم بم اس لیے فروخت نہیں کرسکتا کیونکہ ان کے معیار بہت پست ہے۔

نریندر مودی نے مزید کہا کہ کانگریس والے اب ہمت ہار بیٹھے ہیں، یہ ایسے گرے پڑے لوگ ہیں کہ یہ اب دیش کے من کو بھی مارنا چاہتے ہیں

بھوسڑی کے ، دعا کر کے کوئ خرید لے ، ورنہ سارے تیری گاف میں ڈالے جائیں گے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
7modkjskjdjdjjjapalkbomns.png

بھارت میں عام انتخابات کے دوران پاکستان کے ایٹم بم کے چرچے عروج پر ہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے انتخابی جلسوں میں پاکستان کے ایٹم بم کے حوالے سے تذکرے ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں آج کل عام انتخابات کے چرچے ہیں،حکمران جماعت اور اپوزیشن جماعت کی انتخابی مہم کے دوران مختلف حربے آزمائے جارہے ہیں اور ان میں ایک حربہ پاکستان بھی ہے۔

گزشتہ روز ایک موقع پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے ایک لیڈر منی شنکر ایر نے جلسے سے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا احترام کیا جائے ورنہ وہ ایٹم بم ماردے گا۔

اس بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سخت مشتعل ہوگئے اور انہوں نے اڑیسہ کے شہر ایک شہر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جواب دیا، نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کانگریس والوں کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے اس لیے وہ پاکستان کے ایٹم بموں سے ڈرارہے ہیں، پاکستان اپنے ایٹم بم اس لیے فروخت نہیں کرسکتا کیونکہ ان کے معیار بہت پست ہے۔

نریندر مودی نے مزید کہا کہ کانگریس والے اب ہمت ہار بیٹھے ہیں، یہ ایسے گرے پڑے لوگ ہیں کہ یہ اب دیش کے من کو بھی مارنا چاہتے ہیں
ہے نا آخر چائے والا ابے بھوسڑی کے ایٹم بم بھی کبھی بکتا ہے ؟ ٹیکنالوجی بکتی ہے ، ویسے لمبی لمبی چھوڑنے میں ہمارے جرنیل بھی کم نہیں ہیں

Cracking Up Lol GIF