، انگلینڈ کا دورۂ پاکستان کے بارے میں 48 گھنٹے میں فیصلے کا اعلان

Goldfinger

Politcal Worker (100+ posts)

england-cricket-board.jpg
نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورۂ پاکستان کے التوا کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ انگلش ٹیم کے پاکستان کے دورے کے بارے میں حتمی فیصلہ آئندہ 48 گھنٹے کے اندر کیا جائے گا۔
انگلش ٹیم نے ورلڈ ٹی 20 مقابلوں سے قبل دو ٹی 20 میچ کھیلنے کے لیے پاکستان آنا ہے جبکہ انگلش خواتین کی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرنے والی ہے۔
ای سی بی کے ترجمان نے کہا کہ انھیں نیوزی لینڈ ٹیم کا سکیورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان ختم کرنے کے فیصلے کا علم ہے اور وہ پاکستان میں موجود اپنی سکیورٹی ٹیم سے مکمل رابطے میں ہیں تاکہ صورتحال کو سمجھا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ای سی بی اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں یہ فیصلہ کرے گاہ کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں گے یا نہیں۔
'
سورس
 
Advertisement

Goldfinger

Politcal Worker (100+ posts)

انگلینڈ بھی نیوزی لینڈ کی طرح دورہ منسوخ کرنے کا ارادہ کر رہی ہے
شیخ رشید کا پریس کانفرنس میں بیان
 

tempting

Politcal Worker (100+ posts)
یہ افغانستان پر امریکی ناراضگی کا شاخسانہ ہے۔ اس وقت انڈیا امریکہ انگلینڈ مکمل بھنائے ہوئے ہیں اور پاکستان کو سبق سکھانا چاہتے ہیں
 

ts_rana

Senator (1k+ posts)
I love Pakistan and will die for Pakistan but will not support stupidity and foolish of some people in government.

Sorry your reaction does not justify your words. The reference you are giving from stupid irrevelant ministers isnt good too. Keep your hate to ministers, dont take revenge from Pakistan.
 

Desprado

Minister (2k+ posts)
Whats your take on Attack on Sri Lankan team in Lahore ?? keep in mind , these attacks are actually the reason that most of the teams are reluctant to visit Pakistan.
No not today. Everything was ok today but there was some fake information that passed to NZ about attack and Planning minster comments that security threats are evaluate also played the role in this matter. That is why i hate government because many people come on media talk useless and no common sense. If they like this much on TV than they should be actors not Politicians.
 

Baadshaah

Councller (250+ posts)
بھئی آپ گوروں کے ترلے کیوں کررہے ہو، طالبان کی ٹیم کو دعوت دیں، وہ ضرور آئیں گے۔ اپنے جیسے دہشتگردوں کے ساتھ کرکٹ کھیلیں۔۔۔
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Whats your take on Attack on Sri Lankan team in Lahore ?? keep in mind , these attacks are actually the reason that most of the teams are reluctant to visit Pakistan.
my take is, it was one of the biggest security lapses and a cause of huge losses for Pak

one nalaiqee can not be justified by another nalaiqee
 
Sponsored Link