آؤ بھنگ کا سوٹا لگائیں

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
When PTI introduced it, the phatwaris were making fun of it.
Daykhtay hain ab kitnay phatwaris bhang ka soota laga kar aa taay hain😁😁😁

FWMTkk1WQAEpVhO

Phatwaris right now!
cheech chong 80s GIF by RETRO-FIEND
drunk moron GIF
 
Advertisement

Dr Adam

آؤ بھنگ کا سوٹا لگائیں​

Sorry

ہم بَتّی کے شوقین ہیں ، اس سے زیادہ مجا آتا ہے
بلاول بہن اس کی گواہی دیں گی

مطمئن پٹواری
 
3351399

Councller (250+ posts)
کیسی بد تہذیبی کی بات کر رہے ہیں آپ! ضرور پی ٹی آئی کے ہوں گے۔ ہاں بھنگ بریانی کی بات اور ہے۔ وہ اب حلال ہو گئی ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے تمام پراجیکٹس جن پر قوم کا اربوں روپیہ لگ چکا ہے اب بیچ میں ختم کردیں تاکہ تباہ ہوتی معیشت کو ایک اور دھکا لگے؟؟؟؟
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں مگر پراجیکٹس نہیں رکنے چاہیئں ورنہ ترقی کا پہیہ ہر حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی الٹا چلنے لگے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کنفرم کروا لینا چاہیے کیونکہ یوتھئیے اپنا اعتبار ختم کروا چکے ہیں مجھے تو یہ فوٹو شاپ لگ رہی ہے؟؟؟
کوی سورس نہیں دیا کہ کس اخبار میں اشتہار شائع کیا گیا ہے؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے کنفرم کروا لینا چاہیے کیونکہ یوتھئیے اپنا اعتبار ختم کروا چکے ہیں مجھے تو یہ فوٹو شاپ لگ رہی ہے؟؟؟
کوی سورس نہیں دیا کہ کس اخبار میں اشتہار شائع کیا گیا ہے؟
O yaar bus soota laga aur mooj masti kar
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا اے آر وای نیوز کو ب تار بھی آجاتی ہے خیر مجھے کیا اس پراجیکٹ میں جو بھی حاصل ہوگا اس کا کریڈٹ تو عمران خان کو ہی جانا چاہئے کیونکہ خالص اسکی سوچ پر مبنی منصوبہ تھا
 
ahameed

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے تمام پراجیکٹس جن پر قوم کا اربوں روپیہ لگ چکا ہے اب بیچ میں ختم کردیں تاکہ تباہ ہوتی معیشت کو ایک اور دھکا لگے؟؟؟؟
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں مگر پراجیکٹس نہیں رکنے چاہیئں ورنہ ترقی کا پہیہ ہر حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی الٹا چلنے لگے
لوکل ترقیاتی کام تو روک دئے ہیں امریکی کٹھ پتلیوں نے
 
3351399

Councller (250+ posts)
کوی لنک تو دیا نہیں نشئیا؟؟؟
بہن افسوس سے کہنا پڑتا ہے، مذاق کی بات میں بدزبانی پہ اترنا اچھا نہیں۔ اس پہ مستزاد آپ نسل پرستی پر بھی اتر آتی ہیں اور اسی جون میں الزام تراشی بھی سرزد ہو جاتی ہے۔ مناسب نہیں۔ اگر آپ کو بھنگ بریانی کی ترکیب کا لنک چاہیئے تو وزیر اعظم آفس سے رابطہ کیجیئے۔ آپ کے شوق آپ ہی جانیں۔
 
Siberite

بھنگ بریانی ؟​
 
ranaji

President (40k+ posts)
ماری وانا تو شاید جرنیل بھی استعمال کرتے ہیں جب ستو نا ملیں
😂😂😂😂😂👍
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لوکل ترقیاتی کام تو روک دئے ہیں امریکی کٹھ پتلیوں نے

اشکے بھئ اشکے ۔ لوکل ترقیاتی کاموں کا تو مچھلی بازار لگایا ہوا تھا کوکینی نے ۔ ایک کام ڈھنڈو ، دس ملتے تھے🤣 ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا اے آر وای نیوز کو ب تار بھی آجاتی ہے خیر مجھے کیا اس پراجیکٹ میں جو بھی حاصل ہوگا اس کا کریڈٹ تو عمران خان کو ہی جانا چاہئے کیونکہ خالص اسکی سوچ پر مبنی منصوبہ تھا

یہ پلید سلیمان ، پی ٹی آئ کے اسپورٹ چینل کے فربہ معائدے اپنی گاف میں بھرتا رھا اور سارا خسارا پی ٹی وی کے حصے میں رکھ چھوڑے ۔ اب یہ چینل پی ٹی آئ کا نمک حلال کر رہا ہے ۔​
 
ahameed

Minister (2k+ posts)
اشکے بھئ اشکے ۔ لوکل ترقیاتی کاموں کا تو مچھلی بازار لگایا ہوا تھا کوکینی نے ۔ ایک کام ڈھنڈو ، دس ملتے تھے🤣 ۔​
ہمارے علاقے میں تو بہت ہو رہے تھے
 
ahameed

Minister (2k+ posts)
یہ پلید سلیمان ، پی ٹی آئ کے اسپورٹ چینل کے فربہ معائدے اپنی گاف میں بھرتا رھا اور سارا خسارا پی ٹی وی کے حصے میں رکھ چھوڑے ۔ اب یہ چینل پی ٹی آئ کا نمک حلال کر رہا ہے ۔​
نون لیگ پی ٹی وی خسارے میں جبکہ پی ٹی آئی منافع میں چھوڑ کر گئی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Jab bhang pee kar hakumat chaloo gaay tu yeh hall ho ga

ڈینم برینڈ پوری دنیا میں میڈ ان پاکستان چیزیں بیچ رہا تھا. جب سے امپورٹڈ آئے ہیں سب تباہ ہوگیا.. کل کراچی میں ڈینم فیکٹری سے 4000 ملازمین کو نکال دیا گیا. چھ ماہ پہلے تک انکے پاس گنجائش سے زیادہ آرڈر موجود تھے. پھر سازش ہو گئی
 
Sponsored Link