آؤ بھنگ کا سوٹا لگائیں

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Jab bhang pee kar hakumat chaloo gaay tu yeh hall ho ga

FWFVY-2XgAI1leh
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
ڈرگ کا اثر اتر گیا ہے ۔​
ڈیزل کے پیسے ہی پورے نہیں ہو رہے اور تم ڈرگز کی بات کرتے ہو

ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ ڈالر سو، ڈیزل ستر اور چینی پچاس کی کرنے نون لیگ کو لایا چیف ساب
 

zulfiqarali

MPA (400+ posts)
This was a PTI initiative or something similar, I think, it is really great initiative. prosecution of smuggling is not the best approach to stop drug use. the best way is to educate our children and young people. spend all the money you are spending on ANF, on reformation centres and education. Marijuana is not a dangerous drug, we have ICE , Heroin that can destroy life of its users.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل کے پیسے ہی پورے نہیں ہو رہے اور تم ڈرگز کی بات کرتے ہو

ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ ڈالر سو، ڈیزل ستر اور چینی پچاس کی کرنے نون لیگ کو لایا چیف ساب


جب بھنگ چھوڑوگے تو معلوم ہوگا کہ پچھلے چار سال میں کیا بیڑا غرق ہوا ہے ۔​
 

ChulBul

MPA (400+ posts)
Abhi koi kasar rah gai hai
عمران خان کے تمام پراجیکٹس جن پر قوم کا اربوں روپیہ لگ چکا ہے اب بیچ میں ختم کردیں تاکہ تباہ ہوتی معیشت کو ایک اور دھکا لگے؟؟؟؟
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں مگر پراجیکٹس نہیں رکنے چاہیئں ورنہ ترقی کا پہیہ ہر حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی الٹا چلنے لگے
 
Sponsored Link