آئندہ اسلام آباد میں کوئی لانگ مارچ داخل نہیں ہو گا،حکومت کا بڑا فیصلہ

7ranasanalongmarchisb.jpg

حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلوسوں کے داخلے پر مستقل طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث ملک میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں قانون ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا اور سیاسی جلسوں کی آڑ میں پرتشدد کارروائیوں کو روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے پر بھی غور کیا گیا۔


اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ کو مارچ کا راستہ روکنے کیلئے موثر اقدامات کرنے کی بھی ہدایات دی گئیں اور فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں جلسے کیلئے انتظامیہ اور سیاسی جماعتوں کو تحریری معاہدوں کے بعد اجازت نامی جاری کیا جائے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں جلوسوں کے داخلے پر مستقل طور پر پابندی عائد کردی جائے تاکہ دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جاسکے۔

اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئندہ کسی فسادی مارچ یا جلوس کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی،کسی بھی سیاسی جماعت کو ملک کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی عدالتیں چوروں سے مذاکرات
کرنے پر مجبور کرتی ہیں
انہیں یہ ظلم نظر نہیں آیا جو اس مونچھوں والے بندر
قاتل نے کیا ہے لگتا ہے
اب عوام کو خود انصاف لینا پڑے گا
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئندہ کسی فسادی مارچ یا جلوس کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی،کسی بھی سیاسی جماعت کو ملک کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Nice, so he's effectively banning himself and his future dharnis lmao
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Low brain person always think low.
It's should decide after taking in confidence all stake holders..Judiciary.big parties leaders.. Civil society activists... Not by criminal like Rana Sana...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Panjab is waqt practily police state ban howa ha.Dhara dhar jhoti FIR kati jaa rahi hain PTI aur dosray logo par.LHC ghutnay take chuki ha Pmln k agay.Hamza.Mayrum.Rana Sana Panjab ke dictators banay howay hain.Qanoon ko apni rekhail bana kar rakha howa ha inho ne.
Kia adaltain band kar deni chahay?
CJ. Bandial ko ab na Ayen.na logo k haqooq yaad aa rehay hain..Judiciary ko hath kharay kar denay chahay..ta ke log apni izzato.jano..haqooq ki khud hifazat karaain..
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
رانا چمگادڑ کل ذلیل ہونے کے بعد پھر بھڑکے ماررہا ہے. یہ بندر پنجابی فلموں کا وہ ولن ہے جو خُوب مار کھانے کے بعد کہتا ہے کہ مجھے کوئ ہاتھ لگا کے تو دکھائے
?