آئی ایم ایف پروگرام معطل: میں وزیر اعظم کو داد دیتا ہوں انہوں نے ہمت دکھائی

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
یہ تو میں نے مجھے ٢٠١٤ کے دھرنے میں ہی بتا دیا تھا
جب میں نے امپائر کی انگل کی خواہش سنی اور "در لکھ لعنت" کیہ کے وہاں سے نکلا تھا
Tu Sabit Hoa Keh aap Aala Derjay Kay Nooni Ho, App Nay Baat Asad Umer Say Aur Hafeez Shaikh Say Shroo Ki Aur Ungal Laynay Dharany Wali Baat Per Pohanch Gaye,

Tum Logon Kayliyay Is Say Bari Baddua Kya Hosakti Hai Keh Tum Maryam Ki ghulami Karo.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو میں نے مجھے ٢٠١٤ کے دھرنے میں ہی بتا دیا تھا
جب میں نے امپائر کی انگل کی خواہش سنی اور "در لکھ لعنت" کیہ کے وہاں سے نکلا تھا
اللہ اکبر۔۔۔۔۔

امپائر کی انگل سن کر پی ٹی آئی چھوڑ دی؟

اور جو ہر وقت امپائر کا چوستے ہیں ان کا عقیدت مند ہو گیا ؟

راجہ جی بووّں رامی او
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اکبر۔۔۔۔۔

امپائر کی انگل سن کر پی ٹی آئی چھوڑ دی؟

اور جو ہر وقت امپائر کا چوستے ہیں ان کا عقیدت مند ہو گیا ؟

راجہ جی بووّں رامی او
ہاں یار میں نے سوچا کہ اگر یہی ہونا ہے تو - پھر اس رج کے نالائق کھوتے سے - یہ چوسنے والے ہی بہتر ہیں
کم از کم ملک میں معاشی استحکام تو ہمیشہ لے آتے ہیں نا


 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں