آرمی چیف نے میرے حلقے میں دھاندلی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی - خواجہ آصف

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
Baap lagtaa hai tera kya? Aik taraf tera doosraa baap army chief pe ilzaam lagataa hai aur doosri taraf tum loug army chief se guarantee kis cheez ki maangatey hou?
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
لو بھئی اس نے تو سیدھا سیدھا باجوے پر الزامُلگا دیا کہ باجوے نے میرے حلقے میں دھاندلی نہ کرانے کی یقین دھانی کرائی یعنی باقی حلقوں میں باجوے نے دھاندلی کروائی؟ یہ باجوے کا معاملہ اور انٹرسٹ کیا ہے ان کرپٹ لوگوں کے ساتھ کسی کو ڈان لیک میں بچاتا ہے ۔کسی کو بلا کر رس گلے کھلاتا ہے کسی کو اسکی حلقے میں دھاندلی نہ کرانے کی گارنٹی دیتا ہے یہ بسجوہُکعن سی اور کس کے مشنُ پر ہے ؟
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
آ رمی چیف نے خواجے کو دھاندلی نہُ ہونے کی گارنٹی دی یعنی باقی حلقوں میں دھاندلی کرائی باجوے نے لیکن تمہارے حلقے میں نہیں کرائی بقول خواجہ آ صف چوہا
 

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
آ رمی چیف نے خواجے کو دھاندلی نہُ ہونے کی گارنٹی دی یعنی باقی حلقوں میں دھاندلی کرائی باجوے نے لیکن تمہارے حلقے میں نہیں کرائی بقول خواجہ آ صف چوہا
Unfortunately even our PM is not going to take any action because he knows he selected his team on pure merit of inability to perform anything.
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
Unfortunately even our PM is not going to take any action because he knows he selected his team on pure merit of inability to perform anything.
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف صرف خواجے کے حلقے کا چیف تھا اس نے صرف خواجے کے حلقے میں دھاندلی نہ کروائی باقی حلقوں میں کروائی ؟ باجوے سے سوال ہے جواب کا انتظار رہے گا
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف نے کہا وہاں تمہارے حلقے میں کوئی دھاندلی نہیں ہوگی یعنی باقی حلقوں میں ہوگی ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آ رمی چیف نے خواجے کو دھاندلی نہُ ہونے کی گارنٹی دی یعنی باقی حلقوں میں دھاندلی کرائی باجوے نے لیکن تمہارے حلقے میں نہیں کرائی بقول خواجہ آ صف چوہا
خواجہ اصف بظاہر تو پولنگ سٹیشن کے اندر باہر جو آرمی جوان تھے
ان پر دھاندلی کرنے کا الزام لگا رہا ہے...یہ ایک سیریس الزام ہے اور
باجوہ کو اسکا سخت نوٹس لینا چاہئیے. اگر باجوہ نے نوٹس نہ لیا
تو ڈال میں کچھ ضرور کالا ہے. اب اس میں کیا
 

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)
Kash sach mn is ke halqe mn dhandli ya mangement na hoti tu yea ghattiya insaan apne ghar hota.. Is ko extra nawaza gya lakin badle mn is ne apna purani game start kr de..

Opposition ke mutabik dhandli sirf wahan huye ha jahan PTI jeeti.. aur election be un seats per krwana chahiye..
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
لو بھائی ' گویا دھاندلی ہونا ایک عام بات ہے اور اس کے تدارک کیلئے آرمی چیف کو ٹیلی فون کرنا پڑتا ہے. واہ رے واہ پاکستان تیری کیا بات ہے
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
باجوے کی خاموشی اور کمُ از کمُ آ ئی ایس پی آ ر کی مجرمانہ خاموشی بتاتی ہے کہ بات سچ ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں