آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھےفرق نہیں پڑتا،عمران خان

8%DB%8C%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%20%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%81%DB%8C%D9%84%D8%A7%DA%BE%DB%81%D8%B1%D8%B9%D9%85%D8%A6%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق نہیں پڑتا، یہ لوگ مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتےہیں، ایسا کرنا تو سیکیورٹی تھریٹ ہوگا۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایوان وزیراعلی90 شاہراہ قائداعظم پر سینئر صحافیوں سے ملاقات کی ، اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف نے آرمی چیف کی تعیناتی سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔

عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیا آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق نہیں پڑتا، تاہم یہ تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے، یہ لوگ اپنی مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں، یہ تو سیکیورٹی تھریٹ ہے ایک مجرم اتنی بڑی تقرری کیسے کرسکتا ہے، انہوں نے اپنی مرضی کا نیب چیئرمین لگایا ، یہ اپنی مرضی سے اداروں کے سربراہان تعینات کرنا چاہتے ہیں۔



سائفر سے متعلق گفتگو کرتےہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ شکر ہےانہوں نے سائفر کو تسلیم تو کیا، سائفر کہیں بھی چوری نہیں ہوا اس کی ماسٹر کاپی دفتر خارجہ میں ہوتی ہے، اگر سائفر کے حوالے سےکمیٹی میں مجھے بلایا گیا تو میں پہلے یہ پوچھوں گا کہ ڈونلڈ لو کو ہٹانےکا حکم کس نے دیا پہلے یہ بتایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر چیز مذاکرات سے طے ہوسکتی ہے، آخر میں مذاکرات سے ساری باتیں طے ہوجاتی ہیں،، لانگ مارچ کی تاریخ میں نےاپنے تک رکھی ہے ، میرے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی نہیں پتا، یہاں ہر چیز ریکارڈ ہوتی ہے، 16 اکتوبر زیادہ دور نہیں ہے،ہوسکتا ہے ملک میں ضمنی انتخابات کی نوبت ہی نا آئے۔

عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کے چاروں طرف ہماری حکومت ہے، پنجاب،خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر میں ہم ہیں،راناثناء اللہ ہمیں کیسے روکے گا یہ خالی دھمکیاں دےرہا ہے، موجودہ الیکشن کمیشن جتنا جانبدار ہے اتنا کبھی نہیں دیکھا، یہ مجھےنااہل کروانا چاہتے ہیں، میرا چیلنج ہے کہ میرا ، زرداری اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس ایک ساتھ سن لیا جائے، میں نےکچھ غیر قانونی نہیں کیا، انہوں نے تو غیر قانونی طور پر قیمتی گاڑیاں اور گھر لے گئے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کے بچے چور فراڈئے اگر کسی اپنے پالتو کو لے کر آئے تو اس ماں کو بھی عوام نے چ ۔۔۔ دینا اب کسی گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوائف کی نسل کے پالتو کتو کو عوام نے کتے کے بچے والی کرکے اس کی ۔۔۔ کو ۔۔۔ دینا ہے بہت گشتی پن ہوگا بہت حرامئ ہوگیا اسس گشتی کے بچے چور فراڈئے امرتسر رام گلی لے چکلے والے گشتیوں اور کنجروں کے ٹبر نواز شریف بٹ اینڈ کمپنی کا اب اور ان گشتی کے بچوں کا گشتی پن نہیں چلے گا
 

Visionartist

Minister (2k+ posts)

آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھےفرق نہیں پڑتا،عمران خان​

UTURN HI LEYNA THA TO JALSA JAT PER ITNA KHARCHA KARNEY KI KIYA ZAROORAT THEE​

 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھہر جا ، تیرا مکُو منیر ہی ٹھپے گا ۔
Keeya ghulutt bs comments kurtae hoe.

dill orr deemagh koe saaf kurr before u leave this world

allahtallah subh daekh raha hae such baat keeya kurr ok.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Keeya ghulutt bs comments kurtae hoe.

dill orr deemagh koe saaf kurr before u leave this world

allahtallah subh daekh raha hae such baat keeya kurr ok.



تیرا مُکو بھی منیر ھی ٹھپے گا ۔ اور یہی سچ بات ھے ۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ہمیں پڑتا ہے فرق

کیونکہ اگر ایسا حرامی آجائے جو چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں حرام کے نطفوں کرپٹ لوگوں کا پالتو کتا ہوا تو وہ حرام کا نطفہ انکئ دلاگیری کرے گا انکی سزائیں اور لوٹ مار معاف کرانے کی حرام زدگی کرنے کئ کوشش کرے گا
ملک کی
حفاظت کی بجائے ان چوروں ڈاکوؤں گشتی کے بچوں نطفہ حراموں کا دلا بن
کر انکی حفاظت
اور ملک دشمنی کرے گا پھر قوم سے اپنی کسی کتے والے کرائے گا بے عزتی اسکی نہیں اسکی پوسٹ کی ہوگی اس لئے ہمیں فرق پڑتا ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)



ابے تھالی کے پرانے بیگن ، اپنی پوسٹ نمبر 8 پڑھ اور یہ پوسٹ پڑھ ۔ اور پھر اپنی زبان اور لفظوں کا استعمال دیکھ ۔ یہی وجہ ھے کہ تم جیسے خصروں کی زبان کا بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ابے تھالی کے پرانے بیگن ، اپنی پوسٹ نمبر 8 پڑھ اور یہ پوسٹ پڑھ ۔ اور پھر اپنی زبان اور لفظوں کا استعمال دیکھ ۔ یہی وجہ ھے کہ تم جیسے خصروں کی زبان کا بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ۔
Khusrae kae buchae chup kurrrrrr!
 
Sponsored Link