آرمی چیف کی تعیناتی کا کریڈٹ صدر مملکت اور عمران خان کو جاتا ہے:شعیب شاہین

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)

آرمی چیف کی تعیناتی کا کریڈٹ صدر مملکت اور عمران خان کو جاتا ہے:شعیب شاہین​

agar tumhariy bat sach hey to mojooda government ka role kiya hey- aor Imran Khan sarhkon per kiyon ghisat reha hey- kuch to sharam karo​

PTI’s protest is to get new election date.

Unlike Pmln PTI works on more than one front.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
صدر علوی صاحب کے پاس اب دو ہی آپشنز تھے ۔
1- دستخط
2- چپیڑیں اور دستخط
اب آپ اس کا کریڈٹ بھلے سے عمران چھوڑ اس کے مرے باپ کو دیتے رہیں، اس سے یہ حقیقت بدل نہیں جائے گی کہ آرمی چیف کی تعیناتی شہبازشریف نے کی ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے یہ حقیقت بدل نہیں جائے گی کہ آرمی چیف کی تعیناتی شہبازشریف نے کی ہے
نہیں۔ یہ تعیناتی اس کے بڑے مفرور بھائی نے کی ہے جو ماضی میں بھی مشرف و باجوہ جیسی کتی تعیناتیاں کر کے ملک کا بیڑہ غرق کر چکا ہے
 

monkk

Senator (1k+ posts)
صدر علوی صاحب کے پاس اب دو ہی آپشنز تھے ۔
1- دستخط
2- چپیڑیں اور دستخط
اب آپ اس کا کریڈٹ بھلے سے عمران چھوڑ اس کے مرے باپ کو دیتے رہیں، اس سے یہ حقیقت بدل نہیں جائے گی کہ آرمی چیف کی تعیناتی شہبازشریف نے کی ہے۔

ji ko chapeeren par sakti hoon us ko goli nahi marni parti....

see shebaz sharif.. aram sy chapeeren kha leta hy.. goli sy bach jata hy...
 

nawaz.sharif

Senator (1k+ posts)
PTI’s protest is to get new election date.

Unlike Pmln PTI works on more than one front.
so we have already given you the election date. it will be August 2023 inshaAllah as per the constitution.

whats the point of dragging your injured leader like this?

316946223_124875800411154_5768818067821368243_n.jpg
 
Sponsored Link