آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈز پر عسکری قیادت میں غم وغصہ؟

jigrot

Minister (2k+ posts)
ننگے تو اب یہ ہو گئے ہیں تھوڑے دنوں میں انکے نام بھی اب بچے بچے کی زبان پر ہوں گے ، اصل میں ان بینڈ ماسٹروں نے 1980 والی دھن 2022 میں بجا دی ہے جو انکو مہنگی پڑ گئی ہے
(copy husaink)
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈز پر عسکری قیادت میں غم وغصہ؟​



لعنتیوں نے اپنے لچھن اور اپنے کرتوت ٹھیک نہیں کرنے بس غم و غصہ کرنے کا بڑا شوق ہے

گند کھایا ہے.... اب عوام آئینہ دکھا کر اپنا چال چلن ٹھیک کرنے کا کہہ رہے ہیں تو اپنے آپکو ٹھیک کرنے کی بجائے اپنا غم و غصہ دکھانا شروع ہو گئے ہیں

تُف ہے ان گیدڑوں کی سوچ پر

اوئے انسانوں کی طرح سدھرنا ہے یا عوام سے چھتر کھا کر سدھرو گے ؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصلہ تمہارا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چلو شکر ہے عسکری قیادت کو غصہ تو آیا!!!! چلو پھر کشمیر جہاں اسکی سب سے زیادہ ضرورت ہے
You mean for surrender
Because now these ruling Generals don’t know any other option than to be surrendered when they are facing their enemy
وہاں ئہ کھسرے بن کر ہتھیار پھینک دیتے ہیں کیوں کہ مقابلے میں دشمن کے پاس بھی اسلحہ ہوتا ہے لیکن جب مقابلے میں نہتے عورتیں بچے ہوں تو ان کھسروں میں مردانگی آجاتی ہے اور یہ پچاس پچاس ہزار شیل عورتوں بچو ں اور فیمیلیز پر چلا کر اپنا کھسرا پن چھپا کر مرد نظر آنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
 
Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی تو ہم نے کچھ کہا ہی نہیں اور باجوے کی چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں۔ فوجی قیادت نے چوروں اور غداروں کو مسلط کر کے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے۔

اب پنگا لیا ہے تو بھگتو بےغیرتو
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
غم و غصے سے بلڈ پریشر بڑھنےُکے سوا کچھُ نہیں ہونا۔ مٹھ مار کے کاکول کی یاد تازہ کریں اور سو جایں ، بیگمات تو ویسے بھی آپ کی حرکتوں سے تنگ ہیں
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پھٹو جرنیل اپنی ہی غریب قوم کو فتح کر سکتے ہیں جب سے پاکستان بنا ہے حرام ہے جو انہوں نے جنگ تو کیا ایک چھوٹی سی جھڑپ بھی جیتی ہو ہماری قوم ہی چوتیا ہے جو انکو قومی نغموں میں چڑھا کر رکھا ہوا ہے اتارو انکو اور بھیجو اپنے اصلی کام پر، پانچ پانچ کلو وزنی میڈلز کے گھچے پتہ نہیں کس خوشی میں لگا کر پھرتے ہیں
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)

آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈز پر عسکری قیادت میں غم وغصہ؟​



لعنتیوں نے اپنے لچھن اور اپنے کرتوت ٹھیک نہیں کرنے بس غم و غصہ کرنے کا بڑا شوق ہے

گند کھایا ہے.... اب عوام آئینہ دکھا کر اپنا چال چلن ٹھیک کرنے کا کہہ رہے ہیں تو اپنے آپکو ٹھیک کرنے کی بجائے اپنا غم و غصہ دکھانا شروع ہو گئے ہیں

تُف ہے ان گیدڑوں کی سوچ پر

اوئے انسانوں کی طرح سدھرنا ہے یا عوام سے چھتر کھا کر سدھرو گے ؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصلہ تمہارا
آرمی چیف کیا اوپر سے نازل ہوا ہے ؟ یا اسکا کھانا جنت سے فرشتے لے کر آتے ہیں بائیس گریڈ کا ایک افسر ہی ہے نا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Generals ko koi gham ghussa nahi ha.Jo Bikay howay hain unho ne apnay agenda mukamal karna ha.Pakistan ki economic ko tabah karo.Mulk par corrupt logo ko lao.Awam jab anarchy ki waja se do waqt ki roti ko tarsay gi.then kaha jaya k ab aik hi rasta ha.zindah rehnay ka..Nuclear surrender karo.India ki bala dasti qabol karo.Israhell ko accept karo.USA ka sath do China.Russia ka khalaf..Then saray qarzay maaf.$$ hi $$..Us ke bad Baluchistan. FATA ap se le lia jaya ga.Karachi m Urdu speaking. Sindhis ki ghar ghar larae.Nasal
Zuban base par civil war.
pakistan become Lebanon.Iraq.Syria.
Thats is the plan.
 
Sponsored Link