آنسو گیس کا شیل کیچ کرنیوالے نوجوان کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

ai1i12h1.jpg

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے آنسو گیس کا شیل کیچ کرنےولے شخص کے نام ایک اہم پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے موقع پر ملک کے مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

اس موقع پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا جس سے متعدد کارکن زخمی بھی ہوئے، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ہیں جن میں ایک ویڈیو آنسو گیس کا شیل کیچ کرنے والے نوجوان کی بھی ہے۔

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی غیر ملکی اہلیہ نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اس نوجوان کیلئے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔


انسٹاگرام پر اس واقعہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شنیرا اکرم نے لکھا کہ واہ کیا کیچ ہے، کوئی اس نوجوان کو ڈھونڈے اور اسے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کروادے۔

دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر دلچسپ تبصرے کئے اور ویڈیو سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ اس نوجوان کی خوب تعریف کرتے رہے
https://twitter.com/x/status/1529429798828769280 https://twitter.com/x/status/1529370369957797889 https://twitter.com/x/status/1529433319531741187
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی اے کے ایک مظاہرے کے دوران پولیس سے ہونے والی جھڑپ میں اس نوجوان نے آنسو گیس کے شیل کو کمال مہارت سے کیچ کرتے ہوئے دوبارہ پولیس کی طرف اچھال دیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کہتے ہیں قادیانی باجوے کے مقرر کردہ وزیر داخلہ ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل دہشت گرد کی جوتی اسی گشتی کے بچے کے سر