آپ فوج اور سپہ سالار پرتنقیدکریں گےتو آپ محب وطن پاکستانی نہیں ہوسکتے،عامر

News_Icon

Senator (1k+ posts)
11.jpg


 
Advertisement

ranaji

President (40k+ posts)
جس لفٹینٹ جنرل اور بریگیڈیر کو سزائے موت ہوئی تھی غداری کے جرم میں کیا انکئ بھی عزت کی جائے تکریم کی جائے یعنی غداروں کو بھی عزت دی جائے ،
پاک فوج زندہ باد پاکستا٘ن کی تینوں افواج زندہ باد۔ مگر غدار سازشی مردہ باد
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
جس لفٹینٹ جنرل اور بریگیڈیر کو سزائے موت ہوئی تھی غداری کے جرم میں کیا انکئ بھی عزت کی جائے تکریم کی جائے یعنی غداروں کو بھی عزت دی جائے ،
پاک فوج زندہ باد پاکستا٘ن کی تینوں افواج زندہ باد۔ مگر غدار سازشی مردہ باد
ایک سے زیادہ لائک کی آپشن نئیں تھی ورنہ 😍
 

ranaji

President (40k+ posts)
کسی غدار جرنیل کا نام پاک آرمی نئیں ہمُ اپنی فوج کی عزت بھی کرتے ہیں اور پیار۔ بھی۔ فوج کے لئے ہماری جان بھی حاظر مگر غدار جرنیل ہمیشہ مردہ باد ہی رہیں گے عزت مانگنے سے نہیں ملتی عزت کمائی جاتی ہے اور کالے کرتوتوں سے عزت نہیں زلت اور پستی ملتی ہے تاریخ اٹھا کر دیکھ ٹیپو سلطان کی لوگ عزت کرتے ہیں میر جعفر سے نفرت کیونکہ وہ بھی غدار جرنیل تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
کوئی بھی ٹیپو سلطان کی فوج کو برا بھلا نہیں کہتا اس کی فوج کے غدار جرنیل میر جعفر کو ہی برا بھلا کہتے ہیں
اسی طرح پاک فوج کو بھی کوئی برا نہیں کہتا۔ صرف پاک فوج کے میر جعفر کو ہی برا کہتے ہیں
پاک فوج زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد میر جعفر مردہ باد
 
Sponsored Link