آپ نے جہانگیر ترین کو ان آر او دے دیا؟ عمران خان سے شہری کا سوال

Haha

MPA (400+ posts)
تمام شوگر ملز مالکان کے نامُ شائع کر دیںُ ان حرام خوروں لٹیروں چوروں فراڈیوں اور اس قوم کے غریبوں کو لوٹ کر کھرب پتی بنے ہو ئے ۔۔۔زادوں اصل مجرموں اورکچھ ۔۔۔زادے جرنیلوں کا انٗ کو اینُُ آر۔ او دینے کا راز ساری قوم کو معلوم ئو جائے گا اور یہ۔ بھی پتہ چل جائے گا کہ کچھ حرام خور جرنیل کیوں کرپشن ختمُ کرنے میں رکاوٹیں ڈال کر ملک دشمنئٗ۔ عوام دشمنی کر رہے ہیں
صرف نام ہی لوگوں کو معکوم ہو جائیں سارے چوروں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو جائے گا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں چینی بنانا بند کر دیں اور گنے سے میتھُینول بنا کے پٹرول کی جگہ استیمال کریں۔

باہر سے آنے والی چینی پر پٹرول سے کم زرمبادلہ خرچ ہو گا

اک تیر دو شکار۔


ُ
 

Worldtronic

MPA (400+ posts)
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں