اب اسمیں کیا؟

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
There is nothing insensitive in his remarks. Clothing is linked to sexual violence is not a “myth” .. it’s a “truth” .. which is being researched as serious neurological science study .. It’s absolutely nonsense to say that certain clothing doesn’t provoke bad men ..

Attire could play a key role in encouraging objectification, dehumanization and sexual violence. Sexual violence is a consequence of a dehumanized perception of female bodies that aggressors acquire through their exposure and interpretation of objectified body images.

The perverts then implement this acquired perception on all sort of women, dressed modestly or immodestly.

Here is the link to one of the studies and paper on NCBI , the most authentic platform for scientific academic research :

https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC5344900/

ان ریمارکس میں کچھ بھی حساس نہیں ہے۔ لباس کو جنسی تشدد سے جوڑا جانا "متکلم" نہیں ہے .. یہ ایک "سچائی" ہے .. جس پر نیورولوجی سائنس کے سنجیدہ مطالعہ کے طور پر تحقیق کی جارہی ہے .. یہ کہنا بالکل ہی غلط ہے کہ کچھ
لباس برے مردوں کو مشتعل نہیں کرتا ہے ..

لباس معروضیت ، غیر مہذب کاری اور جنسی تشدد کی حوصلہ افزائی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ جنسی تشدد خواتین کے جسموں کے غیر انسانی خیال کا نتیجہ ہے جو جارحین جسمانی نقشوں کی نمائش اور تشریح کے ذریعہ حاصل کرتے ہیں۔ تب خرابی ہر طرح کی خواتین پر اس حاصل شدہ تاثر کو نافذ کرتی ہے ، چاہے لباس مناسب ہو یا نامناسب ۔ اس پر جاری سائنسی تحقیق کا لنک اوپر انگلش میں ہے ۔ (عائشہ غازی )

Shazi ji

I think you are thinking in different way, not that in denial to what you narrated but solely to put the dress as cause is an idiotic remark,,,
How many rape cases in pkstn every year were they all dressed inappropriately?
Do you think in kasoor the young children were roaming naked ??
Were the motorway incident the lady was in mini skirt ??
Of course not
We need to think rationally rather than politically please
 
Kavalier

Asal mayn mujhy kehty howay sharam tou arehi hay kiyonkay Khan sab ko hamesha support kiya lakin phir bhi kahonnga k Khan saab is a confused PM, who does not know the solution and is trying to poke in everything. I hated this idea of having phone calls and doing this sort of show-off. Yeah drama bazi band karkay Khan saab apnay kam pay tawajju dayn tou shayad kuch achi opposition ban k ajaye next time, otherwise jo halaat hayn , lagta hay PTI ka complete safaya in Punjab and Karachi, even KP mayn bhi govt shayad na hi banay and worse on that will be only Noon will benefit from all this, mark my words, even if the elections are remotely fair, Noon will sweep Punjab with thumping majority and karachi as well, while getting good support from KP and Balochistan.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جب کسی کو چھوٹی سی بات سمجھائیں کہ اس بات کا مطلب یہ نہیں بلکے یہ ہے اور وہ بندہ اپنی ہٹ دھرمی پر اڑا رہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے سہیل بھائی جی ؟
. . .. .
ویسے ہماری تو عمر گزری ہے اس طرح کے معملات میں لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مغربی سیاح انڈیا کو کنٹری آف ریپسٹس کہتے ہیں وہاں مقامی اور غیر ملکی سیاح خواتین کو تواتر کے ساتھ ریپ جیسے سنگین جرم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس بارے میں انڈیا کی کی تھنک ٹینک اور ماہرین نفسیات مل بیٹھے اور انہوں نے ریپ کی جو وجوہات بتائیں ان میں ایک اہم وجہ خواتین کا لباس تھا۔ واضح رہے کہ ان ماہرین میں کوئی بنیاد پرست مسلمان یا وزیر اعظم عمران خان نہیں تھا۔
اسلام میں اگر مردوں کو نگاہ نیچی رکھنے کا حکم ہے تو عورت کو بھی پردے میں رہنے کا حکم ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ عورت کا لباس جسمانی خدو خال چھپانے کی بجائے مزید واضح کرے اور صرف مرد ہی اپنی نگاہ نیچی رکھے کیوں کہ سنگ و خشت کو مقید کر کے سگ کو آزاد نہیں چھوڑا جا سکتا۔

کچھ نوجوان لڑکوں میں ایک قبیح عادت پائی جاتی ہے جسے ’’خود لذتی‘‘ کہتے ہیں ماہرین کے مطابق اس عمل کا سبب کسی لڑکی یا فلمی ایکٹرس کا کوئی پوز یا اس کا لباس یا کسی فلم کا رومنٹک سین ہوتا ہے۔ لیکن خود لذتی شائد ہو لوگ کرتے ہوں جو کسی لڑکی تک اپروچ نہیں رکھتے لیکن جو بد معاش اور زور آور ہوں تو پھر زینب قتل کیس جیسے واقعات ہوتے ہیں۔

کل یہیں کسی پوسٹ میں ایک صاحب نے لکھا تھا کہ زینب نے کون سا نا مناسب لباس پہنا تھا کہ اس کا ریپ اور قتل ہو گیا۔ تو بھائی کیا یہ ممکن نہیں کہ قاتل کسی اور کو دیکھ کر بھڑک گیا ہو۔کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ پورن فلموں کا عادی ہو اور اپنی درندگی مٹانے کے لیے زینب جیسی معصوم کا شکار کیا ہو۔

جنسی جذبہ ایک فطری جذبہ ہے اگر اس کے نکاس کا قانونی اور شرعی راستہ نہ ملے تو تخریب کاری ضرور ہوگی اور یہ جذبہ مرد اور عورت دونوں میں ہوتا ہے بلکہ بہت سے معاشروں میں تو عورت ’’مرد‘‘ کا ریپ کرتی ہے۔

اکثر شادی شدہ لوگ بھی ریپ جیسا جرم کرتے ہیں کیوں کہ پرائی عورتوں کو دیکھ کر کچھ عرصے بعد انہیں اپنی بیوی میں کچھ کشش نظر نہیں آتی۔ اکثر مرد اپنے دوستوں کے سامنے اس کا اظہار بھی کرتے ہیں ۔اکثر مردوں میں یہ بُرائی بھی پائی جاتی ے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہوئے کسی دوسری عورت کا تصور لاتے ہیں جو کہ ’’ریپ ‘‘ ہی کی ایک قسم ہے ۔

اگر انسان کچھ دیر کے لیے سیاسی سوچ سے ہٹ کر سائنسی اور نفسیاتی انداز سے سوچے تو اسے بہت کچھ سمجھ آئے میں نےقصداً مذہب کا نام اس لیے نہیں لیا کہ ہمارے کچھ دوستوں کو مذہب کے نام سے چِڑ ہے حالانکہ میرے نذدیک اصل حل ہی اسلام نے بتایا ہے ۔

آج کل ایک نیا رواج آیا ہے ۔ ماں باپ بیٹے کی شادی اس لیے دیر سے کرنے ہیں کہ ابھی لڑکا سیٹل نہیں اسے اپنا فیوچر بنانا ہے ۔ جب کہ فیوچر بناتے بناتے لڑکا 45 سال کا ہو جاتا ہے اور اس دوران اپنی جنسی ضرورت پوری کرنے کے لیے مختلف ’’داؤ‘‘ لگاتا ہے۔ میں ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ چوبیس پچیس کی عمر میں لڑکے کی شادی ہو جانی چاہیے۔ اسکے کچھ فائدے ہیں۔

جوانی میں حوصلہ اور برداشت زیادہ ہوتی ہے وہ مشکل حالات کا سامنے کر سکتا ہے۔ اگر وہ ملازمت کرتا ہے تو ریٹائرمنٹ تک اسے کی اولاد جوان ہو کر اپنے پیروں پر کھڑی ہو جاتی ہے اور وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی انجوائے کر سکتا ہے ۔ خود میری شادی پچیس سال کی عمر میں ہوئی ابھی میری ریٹائرمنٹ میں تین سال باقی ہیں اور میرے تینوں بچے تعلیم سے فارغ ہو کر روزگار پر لگ چکے ہیں جبکہ اپنے دوستوں میں ایک ایسے صاحب کو جانتا ہوں جو پینسٹھ سال کے ہیں، دل کے مریض ہیں اور ان کا بیٹا فور کلاس میں پڑھتا ہے جب کہ ہمارے دوست اپنی پینشن کی قلیل رقم میں گھر مشکل سے ہی چلا پا رہے ہیں۔ کہنے کا مقصد یہ ہے بروقت شادی سے بھی نوجوان ’’داؤ‘‘ مارنے سے بازآتے ہیں ۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Asal mayn mujhy kehty howay sharam tou arehi hay kiyonkay Khan sab ko hamesha support kiya lakin phir bhi kahonnga k Khan saab is a confused PM, who does not know the solution and is trying to poke in everything. I hated this idea of having phone calls and doing this sort of show-off. Yeah drama bazi band karkay Khan saab apnay kam pay tawajju dayn tou shayad kuch achi opposition ban k ajaye next time, otherwise jo halaat hayn , lagta hay PTI ka complete safaya in Punjab and Karachi, even KP mayn bhi govt shayad na hi banay and worse on that will be only Noon will benefit from all this, mark my words, even if the elections are remotely fair, Noon will sweep Punjab with thumping majority and karachi as well, while getting good support from KP and Balochistan.
Agree with you ✔️and it will be IK own fault if he looses,,, he had good opportunity and he missed it
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
I think you are thinking in different way, not that in denial to what you narrated but solely to put the dress as cause is an idiotic remark,,,
How many rape cases in pkstn every year were they all dressed inappropriately?
Do you think in kasoor the young children were roaming naked ??
Were the motorway incident the lady was in mini skirt ??
Of course not
We need to think rationally rather than politically please
Not that I condone what is construed of Khan’s statement, but his perspective has also not been comprehended in pertinence by the public at large. Although it’s true that none of the rape victims is clad provocatively or flamboyantly for most part, and many who are victimized are minors, but bear in mind that sexual deviants take inspiration from fantasies portrayed in porn, sexually explicit and lewd content displayed on TV and online media, or even in real life for that matter, and take their sexual frustrations out on the vulnerable segments of our society, in particular minors.
Dressing modestly ( NOT primitively), for both men and women is therefore what has been exhorted. Irrespective, one is accountable for ones deeds, and should be punished if proven guilty
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Agree with you ✔️and it will be IK own fault if he looses,,, he had good opportunity and he missed it
How gullible and naive of you to make such discordant statement. You think that a person ought to lose an election simply because he expressed his opinion on a social conundrum. Yet, every corrupt, criminal and absconder in the guise political leader gets to have every opportunity to wreak havoc on this and future generations. grow up!
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
مغربی سیاح انڈیا کو کنٹری آف ریپسٹس کہتے ہیں وہاں مقامی اور غیر ملکی سیاح خواتین کو تواتر کے ساتھ ریپ جیسے سنگین جرم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس بارے میں انڈیا کی کی تھنک ٹینک اور ماہرین نفسیات مل بیٹھے اور انہوں نے ریپ کی جو وجوہات بتائیں ان میں ایک اہم وجہ خواتین کا لباس تھا۔ واضح رہے کہ ان ماہرین میں کوئی بنیاد پرست مسلمان یا وزیر اعظم عمران خان نہیں تھا۔
اسلام میں اگر مردوں کو نگاہ نیچی رکھنے کا حکم ہے تو عورت کو بھی پردے میں رہنے کا حکم ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ عورت کا لباس جسمانی خدو خال چھپانے کی بجائے مزید واضح کرے اور صرف مرد ہی اپنی نگاہ نیچی رکھے کیوں کہ سنگ و خشت کو مقید کر کے سگ کو آزاد نہیں چھوڑا جا سکتا۔

کچھ نوجوان لڑکوں میں ایک قبیح عادت پائی جاتی ہے جسے ’’خود لذتی‘‘ کہتے ہیں ماہرین کے مطابق اس عمل کا سبب کسی لڑکی یا فلمی ایکٹرس کا کوئی پوز یا اس کا لباس یا کسی فلم کا رومنٹک سین ہوتا ہے۔ لیکن خود لذتی شائد ہو لوگ کرتے ہوں جو کسی لڑکی تک اپروچ نہیں رکھتے لیکن جو بد معاش اور زور آور ہوں تو پھر زینب قتل کیس جیسے واقعات ہوتے ہیں۔

کل یہیں کسی پوسٹ میں ایک صاحب نے لکھا تھا کہ زینب نے کون سا نا مناسب لباس پہنا تھا کہ اس کا ریپ اور قتل ہو گیا۔ تو بھائی کیا یہ ممکن نہیں کہ قاتل کسی اور کو دیکھ کر بھڑک گیا ہو۔کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ پورن فلموں کا عادی ہو اور اپنی درندگی مٹانے کے لیے زینب جیسی معصوم کا شکار کیا ہو۔

جنسی جذبہ ایک فطری جذبہ ہے اگر اس کے نکاس کا قانونی اور شرعی راستہ نہ ملے تو تخریب کاری ضرور ہوگی اور یہ جذبہ مرد اور عورت دونوں میں ہوتا ہے بلکہ بہت سے معاشروں میں تو عورت ’’مرد‘‘ کا ریپ کرتی ہے۔

اکثر شادی شدہ لوگ بھی ریپ جیسا جرم کرتے ہیں کیوں کہ پرائی عورتوں کو دیکھ کر کچھ عرصے بعد انہیں اپنی بیوی میں کچھ کشش نظر نہیں آتی۔ اکثر مرد اپنے دوستوں کے سامنے اس کا اظہار بھی کرتے ہیں ۔اکثر مردوں میں یہ بُرائی بھی پائی جاتی ے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہوئے کسی دوسری عورت کا تصور لاتے ہیں جو کہ ’’ریپ ‘‘ ہی کی ایک قسم ہے ۔

اگر انسان کچھ دیر کے لیے سیاسی سوچ سے ہٹ کر سائنسی اور نفسیاتی انداز سے سوچے تو اسے بہت کچھ سمجھ آئے میں نےقصداً مذہب کا نام اس لیے نہیں لیا کہ ہمارے کچھ دوستوں کو مذہب کے نام سے چِڑ ہے حالانکہ میرے نذدیک اصل حل ہی اسلام نے بتایا ہے ۔

آج کل ایک نیا رواج آیا ہے ۔ ماں باپ بیٹے کی شادی اس لیے دیر سے کرنے ہیں کہ ابھی لڑکا سیٹل نہیں اسے اپنا فیوچر بنانا ہے ۔ جب کہ فیوچر بناتے بناتے لڑکا 45 سال کا ہو جاتا ہے اور اس دوران اپنی جنسی ضرورت پوری کرنے کے لیے مختلف ’’داؤ‘‘ لگاتا ہے۔ میں ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ چوبیس پچیس کی عمر میں لڑکے کی شادی ہو جانی چاہیے۔ اسکے کچھ فائدے ہیں۔

جوانی میں حوصلہ اور برداشت زیادہ ہوتی ہے وہ مشکل حالات کا سامنے کر سکتا ہے۔ اگر وہ ملازمت کرتا ہے تو ریٹائرمنٹ تک اسے کی اولاد جوان ہو کر اپنے پیروں پر کھڑی ہو جاتی ہے اور وہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی انجوائے کر سکتا ہے ۔ خود میری شادی پچیس سال کی عمر میں ہوئی ابھی میری ریٹائرمنٹ میں تین سال باقی ہیں اور میرے تینوں بچے تعلیم سے فارغ ہو کر روزگار پر لگ چکے ہیں جبکہ اپنے دوستوں میں ایک ایسے صاحب کو جانتا ہوں جو پینسٹھ سال کے ہیں، دل کے مریض ہیں اور ان کا بیٹا فور کلاس میں پڑھتا ہے جب کہ ہمارے دوست اپنی پینشن کی قلیل رقم میں گھر مشکل سے ہی چلا پا رہے ہیں۔ کہنے کا مقصد یہ ہے بروقت شادی سے بھی نوجوان ’’داؤ‘‘ مارنے سے بازآتے ہیں ۔

چاچا گھُورجیاس! کیا تحقیق ہے۔۔۔ ایسے لگتا ہے کوئی انڈر کَوّر ٹھرکی اپنی رنگین زندگی کے شب و روز کی "سینٹی لیکس" کا دیباچہ لکھ رہا ہو۔۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا گھُورجیاس! کیا تحقیق ہے۔۔۔ ایسے لگتا ہے کوئی انڈر کَوّر ٹھرکی اپنی رنگین زندگی کے شب و روز کی "سینٹی لیکس" کا دیباچہ لکھ رہا ہو۔۔
جنسی درندہ پورن اور میڈیا، ٹی وی اور اپنے اردگرد کم لباس خواتین دیکھ کر حملہ اسی پر کرتا ہے جس پر اس کا زور چلتا ہے، چاہے وہ کوئی بچہ اور بچی ہی کیوں نا ہو۔ اور جو آج جواتین کی آزادیِ لباس کے مانے بنے ہوئے ہیں، وہی اس جنسی بھیڑیے کو ٹانگنے کے سب سے بڑے مخالف بن جاتے ہیں، کیونکہ پھر ان کو اس بھیڑیے کے انسانی حقوق یاد آ جاتے ہیں۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا گھُورجیاس! کیا تحقیق ہے۔۔۔ ایسے لگتا ہے کوئی انڈر کَوّر ٹھرکی اپنی رنگین زندگی کے شب و روز کی "سینٹی لیکس" کا دیباچہ لکھ رہا ہو۔۔

یہ تمہاری سمجھ سے بہت اُوپر کی باتیں ہیں.تم جیسے لوگ تو بہشتی زیور سے بھی صرف اپنی سفلی جذبات کی تسکین کرتے ہیں اور بعد میں معاشرے کو گالیاں دیتے ہو
۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)

یہ تمہاری سمجھ سے بہت اُوپر کی باتیں ہیں.تم جیسے لوگ تو بہشتی زیور سے بھی صرف اپنی سفلی جذبات کی تسکین کرتے ہیں اور بعد میں معاشرے کو گالیاں دیتے ہو۔

چاچا ! آپ تو خفا ہونے لگے۔۔۔

میں تو آپ کی اتنی گہری تحقیق کو ستائشی زیور پہنا رہا تھا۔۔خود لذتی، پرائی عورتوں کا تصور سجا کر اپنی لوگائی کا ریپ کرنا،جنسی جذبات کی تسکین کیلئے ہر طرح کے "داؤ" لگانے کو اتاولا رہنا۔۔۔ یہ ساری درج بالا تحقیق آپ کے منفرد وجدان کی عکاسی کرتی ہے۔۔
اب اسمیں خفا ہونے کو کیا؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I think you are thinking in different way, not that in denial to what you narrated but solely to put the dress as cause is an idiotic remark,,,
How many rape cases in pkstn every year were they all dressed inappropriately?
Do you think in kasoor the young children were roaming naked ??
Were the motorway incident the lady was in mini skirt ??
Of course not
We need to think rationally rather than politically please
اسی ڈر سے پوسٹ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں شئیر کی تھی کہ سمجھنے میں آسانی ہو کہ کہا کیا جارہا ہے؟

بہرحال، آپ کے لیئے پوسٹ کی متعلقہ سطور دوبارہ پیسٹ کر رہا ہوں۔

"The perverts then implement this acquired perception on all sort of women, dressed modestly or immodestly.

جنسی تشدد خواتین کے جسموں کے غیر انسانی خیال کا نتیجہ ہے جو جارحین جسمانی نقشوں کی نمائش اور تشریح کے ذریعہ حاصل کرتے ہیں۔ تب خرابی ہر طرح کی خواتین پر اس حاصل شدہ تاثر کو نافذ کرتی ہے ، چاہے لباس مناسب ہو یا نامناسب
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا ! آپ تو خفا ہونے لگے۔۔۔

میں تو آپ کی اتنی گہری تحقیق کو ستائشی زیور پہنا رہا تھا۔۔خود لذتی، پرائی عورتوں کا تصور سجا کر اپنی لوگائی کا ریپ کرنا،جنسی جذبات کی تسکین کیلئے ہر طرح کے "داؤ" لگانے کو اتاولا رہنا۔۔۔ یہ ساری درج بالا تحقیق آپ کے منفرد وجدان کی عکاسی کرتی ہے۔۔
اب اسمیں خفا ہونے کو کیا؟
آپ کی بھی نظر ہے تجربہ بھانپ جانے کی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Sir ap PM ki iss statement ko endorse karehy hayn, yeah post laga kay??
It is more like retaliating to the notion of blowing his statement out of proportion and misconstruing his averments on this topic.

First of all, people started saying that the rape victims were not clad immodestly. True.

But what PM said was that the guilty of rape can be provoked by immodest material they see on the internet, and around them. These immodest stimuli provoke the mentally weak and thus they cross the threshold of self control and partake in such immodest activities.

For removing any doubts, which a person may have due to his own perception bias, we can refer to the scientific findings, backing up this proposition.

Off course, the research referred is not conducted and authored by a mullah.

Our problem is that we reject things not on the basis of their rationality, but due to our biases of the things surrounded by it.

Most of the people, without realizing that what the scientific literature is referring to, resist the idea because they have heard the mullahs saying it and just because of their perception of mullah, they just reject the idea. Which is, in my point of view, an irrational choice to make.

I would have been really moved if someone commenting on this thread would have had come up with a research finding for a reasonable syllogistic debate, rather than just expressing their own constructs of the matter. But unfortunately, this is how our society at large operates.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
How gullible and naive of you to make such discordant statement. You think that a person ought to lose an election simply because he expressed his opinion on a social conundrum. Yet, every corrupt, criminal and absconder in the guise political leader gets to have every opportunity to wreak havoc on this and future generations. grow up!
It is more like retaliating to the notion of blowing his statement out of proportion and misconstruing his averments on this topic.

First of all, people started saying that the rape victims were not clad immodestly. True.

But what PM said was that the guilty of rape can be provoked by immodest material they see on the internet, and around them. These immodest stimuli provoke the mentally weak and thus they cross the threshold of self control and partake in such immodest activities.

For removing any doubts, which a person may have due to his own perception bias, we can refer to the scientific findings, backing up this proposition.

Off course, the research referred is not conducted and authored by a mullah.

Our problem is that we reject things not on the basis of their rationality, but due to our biases of the things surrounded by it.

Most of the people, without realizing that what the scientific literature is referring to, resist the idea because they have heard the mullahs saying it and just because of their perception of mullah, they just reject the idea. Which is, in my point of view, an irrational choice to make.

I would have been really moved if someone commenting on this thread would have had come up with a research finding for a reasonable syllogistic debate, rather than just expressing their own constructs of the matter. But unfortunately, this is how our society at large operates.
Dear Sane ,,,surprisingly you being so benighted in the assumption of what I narrated above !!
surely you are not oblivious to what was said and meant ?
please read again and fathom the pivotal point ,, not that IK will be at a loss due to this statement ( as you presupposed) but if he is not careful in running the govt ( as you surmised in you statement )
 
What does running a country carefully look like as opposed to running it carelessly? In the preceding 70 years, who exactly was running the country carefully to fit your bill of description? How about probing this scenario.....That it is the nation which has gotten so reckless and corrupt that they choose and like those with semblance of such dirty traits. IK is like the first dose of that nauseating, metallic tasting medicine, which one hates to take for its taste, but has to ....cause it is curative in the longer run.
 
If that being ur understanding then I do apologise to say that you are very naive in politics ,,, let alone to exchange views on the same.
I wish u understand that IK is not the cure as he is merely the puppet as others were the stooges,,, so no difference and he can’t be the cure as you , yet again, perceived inexactly