اب تو حامد میر بھی مسلم لیگ نیوٹرل کو چھتر مار رہا ہے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کمینہ فوج کو نواز شریف کی بڑای بتا رہا ہے ۔جبکہ مشرف کا نہ اس کی فیملی کا کویسٹیک ہے پاکستان میں جبکہ نواز شریف کے کاروبار جاتی امرا پارٹی اور پھر سے حکومت میں آ جانے کا لالچ اور بڑے بڑے خواب ہیں مشرف تو جہاں ہے اس کی فیملی اس کے ساتھ ہے وہ اس کو کیوں سفر کروا کر خوار کریں اور اس صورت پاکستان لانے کا تردد کریں جب اسے ہوش بھی نہیں وہ کہاں ہے اور نہ ہی وہ اس سرزمین پر آزادانہ چل سکے گا ۔
اس کو مشرف کی آخری خدمت اس ملک کے لیے سمجھتے ہیں جو وہ اس سے یہ آخری سودا نہ کرے اور نواز شریف بھگھوڑا ہی لندن میں مرے اسے دوبارہ پاکستان لوٹنے کا موقع. نصیب نہ ہو شاید یہ مشرف کے گناہوں کی بخشش بن جائے
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت بڑارانگ نمبر ہے یہ زرداری کا پالتوہے آپ اس کہ منہ سے کبھی پی پی کہ بارے میں کچھ نئی سنیں گے
 

ProPakistanii

MPA (400+ posts)
یہ بہت بڑارانگ نمبر ہے یہ زرداری کا پالتوہے آپ اس کہ منہ سے کبھی پی پی کہ بارے میں کچھ نئی سنیں گے
نواز آلو کے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا. نون لیک کو آگے کرکے زرداری اور پی پی پی کا کوئی نام نہیں لے رہا اور سب سے زیادہ مزے بھی زرداری لے رہا ہے اور عوام شہباز اور مریم کی خوب لے رہی ہے

Bubber Shair صحیح کہا؟ گھر بیٹھے کمایی کرنے والے
 

Xony

New Member
بھا یی یہ زرداری کا ٹٹو ھے۔ اس وجہ سےن کو رگڑتا رہتا ہے
 
Sponsored Link