اتنی تاخیر نہ ہوجائے کہ کوئی اور آ کر ملک سنبھال نہ سکے: شہباز گل

meher-gill-on-govt.jpg

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ایسے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے خبردار کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ یہ نالائق اور کرپٹ ہیں، نیب کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ اس حکومت سے سے نہ گیس سنبھالی جا رہی نہ ہی بجلی، کہتے ہیں آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان کر کے گیا تھا، اگر عمران خان نے معاہدہ کیا تھا تو عمران خان کو کرنے دیتے۔

انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اتنا لیٹ نہ ہوجائے کہ ہم یا کوئی اور آکر بھی ملک کو سنبھال نہ سکے، ہماری حکومت میں 6 فیصد گروتھ تھی،ہمارا مسئلہ ان سے نہیں بیرونی سازش سے ہے، ہم امریکہ سے جنگ کرنا نہیں چاہتے ہیں،انہوں نے ملک کو تباہ کر دینا ہے، ڈیزل کی قیمت بڑھا کر کسانوں کو تباہ کردیا، ایگریکلچر کا انہوں نے ستیاناس کر دیا ہے۔

انہوں ںے دعویٰ کیا کہ ان کی گاڑی کے ساتھ حادثہ کروایا گیا،عمران خان وزیراعظم تھے تب سے یہ سارا معاملہ شروع کیا گیا، یہ پوری قوم کے سامنے سیاسی طور پر ننگے ہوچکے ہیں، ان کے پاس اب بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

پروگرام میں شریک رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے کہا کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ جمہوریت چلنی چاہئے، 2018 کے الیکشن میں 155 پی ٹی آئی کے ممبران تھے، 2018کے الیکشن میں موجودہ حکومت کے 162 ممبران تھے، 17 ممبران ان کو کس نے لا کے دیئے؟ کس ملک نے سازش کی تھی؟

انہوں نے کہا کہ کبھی ہم نے اس طرح کی طوفان بدتمیزی نہیں دیکھی، اس شخص نے سپریم کورٹ کو چھوڑا نہ ہی آرمی چیف کو، یہ پہلے دھمکا رہا ہے، پھر ادارو ں کے پاؤں پڑ رہا ہے، شہباز گل تو کونسلر بننے کے بھی لائق نہیں،قادر خان مندوخیل نے الزام عائد کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف انہوں نے باقاعدہ ٹرینڈ چلایا۔ انہوں نے استفسار کیا کہ کیا اس سے پہلے یہ پیکا آرڈیننس نہیں لائے تھے؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt billionaire Beggars have always ruined economy, institutions and image of Pakistan.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
توں پہلاں اپنی بڈی واپس بھیج شوہدی کروڑان روپیہ پی ایچ ڈی دا نیفے دے کے تے امریکہ نکل گئی اے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt billionaire Beggars have always ruined economy, institutions and image of Pakistan.
لیکن اس بار تو خزانہ خالی تھا اور آی ایم ایف سے چار سال تک بھیک مانگ مانگ کر یہ حال ہوچکا تھا کہ وہ قرضہ کیلئے اپنی شرائط پر دستخط کیئے بغیر قرضہ نہیں دے رہے تھے سائین کے باوجود یقین نہیں تھا کہتے تھے پہلے پیٹرول مہنگا کرو پھر رقم دیں گے
چار سال میں تمہاری نااہل حکومت اتنا بھی نہ کرسکی کہ دو ارب ڈالر کسی سے لے کر آی ایم ایف سے جان چھڑؤا لیتی
 
Pehli baat. IK ne khud apni government nhi girai, corrupt mixed achar PDM ne apnay masters k kehnay par zabardasti hukumat li hai.

Dusri bat, IMF is not trusting beggars which wasn't the case with IK.

Last but not the least it is not the first time beggars taking the government and failing miserably. They are tested guns who have always failed.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This is the last short chance for Shareef family politics.After this.they will finish forever..Only PML will remain on other name.PPP will remain becoz of Aj bhi Bhutto zindah ha..ANP..JUI.F will almost eliminate from KPK..FATA...Others small parties will in politics for shughal bazi...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کسی اور نے ہی سنبھالا ہوا ہے امریکہ اور اس کے پالتو کتوں نے ہی ملک سنبھالا ہوا ہے
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اس بار تو خزانہ خالی تھا اور آی ایم ایف سے چار سال تک بھیک مانگ مانگ کر یہ حال ہوچکا تھا کہ وہ قرضہ کیلئے اپنی شرائط پر دستخط کیئے بغیر قرضہ نہیں دے رہے تھے سائین کے باوجود یقین نہیں تھا کہتے تھے پہلے پیٹرول مہنگا کرو پھر رقم دیں گے
چار سال میں تمہاری نااہل حکومت اتنا بھی نہ کرسکی کہ دو ارب ڈالر کسی سے لے کر آی ایم ایف سے جان چھڑؤا لیتی
ارسطو لکھنے سے پہلے جانے والی حکومت کتنا پیسہ خزانہ میں چھوڑ گئی والے اعداد و شمار پڑھ لیتے تو ایسی بونگیاں مار کر ذلیل نا ہونا پڑتا۔
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے کام سے کام رکھو، تمہیں آگے حکومت نہیں ملنے لگی۔۔۔
حرام خوروں کی تو یہی دعا ہے کہ انکی روزی روٹی لگے رہے باقی ملک جائے بھاڑ میں
 
Sponsored Link